ٹنڈومحمد خان،موٹر سائیکل اور سووزکی میں تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

منگل 14 اکتوبر 2014 16:46

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء) ٹنڈومحمدخان حیدرآباد روڈ پر محفوظ آباد کے قریب سوزوکی اور موٹر سائیکل میں تیز رفتار ی کے باعث زور دار ٹکر ہوگیا ، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار احسان بروہی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ، جبکہ ایک شخص ساجن کولاچی زخمی ہوا ، دونوں کو سول اسپتال ٹنڈومحمدخان پہنچایا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد فراہم کی گئی اور احسان بروہی کا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کر دی گئی ۔

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں