تحصیل ٹنڈو غلام حیدر کے میونسپل ملازمین کو 8ماہ کی تنخواہ نہ ملنے کیخلاف میونسپل آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
منگل 13 جنوری 2015 18:24
ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) ضلع ٹنڈومحمدخان کی تحصیل ٹنڈو غلام حیدر کے میونسپل ملازمین کو 8ماہ کی تنخواہ نہ ملنے کیخلاف میونسپل آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر کے سخت نعریبازی کی گئی اس موقع پر سومار ملاح ، طاہر نظامانی، اشرف نوتکانی ،غلام حیدر اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میونسپل کمیٹی ٹنڈوغلام حیدر میں کرپشن کی وجہ سے ہماری 8ماہ کی تنخواہیں نہیں ہورہی ہیں ، جس کے باعث ہم اورہمارے بچے فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ، انہوں نے کہاکہ ہمارے 486ملازمین ہر ماہ تنخواہوں سے محروم ہورہے ہیں ، لیکن منتخب نمائندوں کو ہمارے احتجاج پر دیہان دینے کی فرست ہی نہیں ہے ، انہوں نے وزیر اعلی سندھ ، گورنر سندھ ، سیکریٹری بلدیات اور اعلی حکام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ معاملے کا نوٹس لے کر ہمارے مسئلے کو حل کرائیں ۔
ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت سندھ کی جانب سے سرکاری نرخوں پر گندم کی خریداری کے مراکز ابھی تک فعال نہیں ہوئے ہیں ،پیراسداللہ ..
نوجوانوں میں نشے کا استعمال و رجحان تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے،انجینئر ملک شاہ زین
ٹنڈو محمد خان پولیس کی کارروائی ، لاکھوں روپے مالیت کے مین پوری، چوراچھالیہ برآمد ،ملزم گرفتار
رشتہ دار نے آدھے پلاٹ پر قبضہ کرلیا ،سنگین دھمکیاں دی جارہی ہیں ،تحفظ فراہم کیا جائے ،امام زادی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو ملنے والی قسط کٹوتی کی جارہی ہے ، خواتین کا الزام
رشتہ دار نے آدھے پلاٹ پر قبضہ کرلیا ،سنگین دھمکیاں دی جارہی ہیں ،تحفظ فراہم کیا جائے ،امام زادی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو ملنے والی قسط کٹوتی کی جارہی ہے ،خواتین کا الزام
رمضان المبارک میں ہر جمعرات کو بچت بازارکا انعقاد کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر ٹنڈومحمدخان
ٹنڈوالہ یارمیںبجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ جاری،عوام پریشان
ٹنڈو محمد خان، مسلح ملزمان اناج کی دکان سے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار
ڈپٹی کمشنر ٹنڈو محمد خان کی ہدایت پر چاندنی چوک کے قریب وسایو کا پڑ میں رمضان بچت بازار لگایا گیا
ماہ رمضان کے دوران پولیس سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں،سید سلیم شاہ
ٹنڈو محمد خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
سرداراویس احمد خان لغاری کو وزارت توانائی کا قلمدان تفویض کرنا وزیر اعظم کا ان پر بھرپور اعتماد کامظہرہے
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
سوتی دھاگہ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 48 فیصد کی نمو ریکارڈ
-
جلا ئوگھیرا ئومقدمات،اسد عمر سمیت 79ملزمان کی عبوری ضمانت میں 20اپریل تک توسیع
-
نوازشریف کا ماہ صیام کے آخری عشرے میں سعودیہ، لندن جانے کا امکان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران نمایاں اضافہ
-
ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں
-
پی ٹی آئی رہنما اسد عمرسمیت79 ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت ملتوی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں فروری کے دوران 1.72 فیصد اضافہ
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا رواں سال پاکستان میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اخراجات کے لئے پی سی بی اور دو صوبوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ