سانحہ پشاور میں شہید ہونیوالے معصوم بچے ہمارے لخت جگر ہیں، ان کی شہادتیں ہم کبھی بھی بھلا نہ سکیں گے،تنظیم اساتذہ ضلع ٹنڈومحمد خان ،
دشمن انتہائی بزدلانہ کاروائی کرکے قوم کے حوصلے پست کرنی کی ناکام کوشش کی ہے،اس قتل عام کی شدید مذمت اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، مشترکہ بیان
منگل 13 جنوری 2015 20:22
ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13جنوری2015ء) آرمی پبلک اسکول پشاور میں کئے جانے والے سفاکانہ قتل عام کی شہید ہونے والے معصوم بچے ہمارے لخت جگر ہیں، ان کی شہادتیں ہم کبھی بھی بھلا نہ سکیں گے، دشمن انتہائی بزدلانہ کاروائی کرکے قوم کے حوصلے پست کرنی کی ناکام کوشش کی ہے،اس قتل عام کی شدید مذمت اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہارتنظیم اساتذہ ضلع ٹنڈومحمد خان کے رہنماؤں جعفر علی نظامانی، ڈاکٹرمحمد سلیم قریشی، عبدالوحید نظامانی نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ حادثہ ہمیں خوداحتسابی کی بھی دعوت دے رہا ہے کہ اتنے بڑے سانحے میں کس نے کہاں کوتاہی کی ،زندہ قومیں حادثات سے مایوس نہیں ہوتی بلکہ اس سے سبق حاصل کرتے ہوئے آئندہ ان سے بچنے کی تدابیر اختیار کرتی ہیں۔(جاری ہے)
ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈو محمد خان کے گاں کیرو کولہی میں 5بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی
ٹنڈومحمد خان کے گاؤں خیروبوزدار میں زہریلی شراب پینے کے باعث تین نوجوان بے ہوش ہوگئے
ضلع بھر کی تمام غیر فعال سرکاری ڈسپنسریز کو عوام کے لیے استعمال کے قابل بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
ٹنڈو محمد خان،گاؤں خمیسو خان لغاری میں معمولی بات پر لغاری برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا،4افراد شدید ..
عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنرٹنڈومحمدخان
غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ امت مسلمہ کے لیے لمحہ یہ فکریہ ہے،پیر اسد اللہ سرہندی
ْٹنڈو محمد خان، اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے ملزمان موٹرسائیکل چوری کرکے فرار
ٹنڈومحمدخان ، خاتون ڈاکٹر نے ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایم ایس کا چارج سنبھال لیا
ٹنڈو محمد خان: سینئر صحافی قاضی شمس کے بیٹے زین پر تشدد اور حملہ آوروں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی ..
ایم پی اے خرم کریم سومرو سات کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی پیور بلاک اسکیم کا افتتاح کردیا
ٹنڈو محمد خان، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان آمنے سامنے زوردار تصادم ،2افراد زخمی
ٹنڈو محمد خان، پرھیاڑ برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا،16افراد زخمی
ٹنڈو محمد خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا