ٹنڈومحمد خان،تیزرفتاری کے باعث ٹرک اور وین میں تصادم ،وین ڈرائیور شدید زخمی

جمعہ 6 فروری 2015 19:05

ٹنڈومحمدخان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) ٹنڈومحمدخان بلڑی شاہ کریم روڈ پر چورواہ اسٹاپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک اور وین میں تصادم ہوگیا ، جس کے نتیجے میں وین کا ڈرائیور آچو رند شدید زخمی ہوگیا ، جسے طبی امداد کیلئے سول اسپتال بلڑی شاہ کریم پہنچایا گیا جہاں پر طبی امداد فراہم کرنے کے بعد نازک حالت میں سول اسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں