ٹنڈومحمدخان ، تین نامعلوم مسلح افراد ایک شخص سے موٹر سائیکل ،موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

منگل 24 فروری 2015 20:20

ٹنڈومحمدخان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) ٹنڈومحمدخان پولیس اسٹیشن کی حدود نانگو شاہ روڈ پر ابڑی شاخ کے قریب تین نامعلوم مسلح افرادنے طیب آرائیں کو روک کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس سے موٹر سائیکل ، موبائل فون اور نقد رقم چھین کر فرار ہوگئے ، واقع کی رپورٹ ٹنڈومحمدخان پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں