عمرکو ٹ ، عشر محرم کے دوران انتہائی سخت اور موثرانتظامات کرنے کا فیصلہ

ضلع میں امن و امان کے قیام کیلئے چاروں تعلقوں میں کنٹرول روم یکم محرم سے کام شروع کر دینگے،ڈپٹی کمشنر , ماتمی جلوسوں کے گزرگاہوں کی سکیورٹی اور صفائی کے انتظامات کو بہتر طریقے سے مانیٹرنگ کی جا سکے گی،مخدوم عقیل الزمان کا اعلی سطحی اجلاس سے خطاب