صریر خالد ایک معروف کشمیری قلمکار ہیں۔سرینگر میں مقیم صریر خالد سیاسی و سماجی موضوعات پر لکھتے ہیں اور انہیں انکی منفرِد طرزِ تحریر اور بے باک تجزیہ نگاری کے لئے سنجیدگی اور دلچسپی کے ساتھ پڑھا جاتا ہے۔ معروف بھارتی اُردو اخبار عالمی سہارا کے ساتھ ساتھ اُردو پوائنٹ‌کیلئے باقاعدگی سے کالم لکھتے ہیں۔