Urdu Columns by Danish Hussain

دانش حسین کے کالم

Danish Hussain
دانش حسین ایک پاکستانی صحافی اور اینکر ہیں، جن کی وجہ شہرت ان کا استقبالیہ تعارف ’میرا نام دانش حسین’ ہے، 2007 سے براڈکاسٹنگ کی دنیا میں قدم رکھا دانش حسین پاکستان کے ایک ناموز نیوز چینل 92 نیوز کے ساتھ منسلک ہیں، اس سے قبل انہوں نے 24 نیوز ایچ ڈی کے ساتھ کام کیا اور اس سے پہلے وہ پاکستان کے سرکاری چینل یا سٹیٹ میڈیا چینل پی ٹی وی نیوز کے ساتھ رہے اور پی ٹی وی کو 2011 میں جوائین کیا تھا۔ جہاں خبروں کے ساتھ ساتھ Date Line Pakistan پروگرام بھی کیا کرتے تھے اور 2011 سے قبل ریڈیو براڈکاسٹنگ میں خاصا تجربہ رکھتے ہیں۔ دانش حسین ایک منفرد حسِ مزاح کے حامل ہیں۔ اور #DanishKiMandiyan ہیش ٹیگ 'دانش کی مندیاں' کے ساتھ مزاح نگاری اور سیاسی طنز و مزاح پر شارٹ بلاگنگ کرتے ہیں جو اکثر حالاتِ حاضرہ پر مشتمل ہوتے ہیں طنزیہ شاعری بھی دانش حسین کا خاصا ہے۔ جس کی ویڈیوز یوٹیوب کےچینل http://youtube.com/danishhussain2 پر دیکھی جا سکتی ہیں کالم نگاری سے بھی تعلق رکھتے ہیں اور اُردو پوائنٹ کیلئے کالم لکھتے ہیں۔ دانش حسین 22 نومبر کو ملتان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ملتان سے ہی حاصل کی اور بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں آنرز کی ڈگری حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی میں ہی ریڈیو سے منسلک ہوئے اور پھر جاری رکھا۔ ڈگری مکمل ہونے کے بعد لاہور میں ٹی ویں اینکر رنگ شروع کی۔ پھر اسلام آباد اور پھر واپس لاہور پرائیویٹ سیکٹر میں آئے۔ اسی دوران ایک اور ماسٹرز بین الاقوامی امور پر کیا

Urdu Columns written by famous column writer Danish Hussain on Urdu Point. Danish Hussain has written 6 columns, and he is writing on the site since 13th April 2015. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Danish Hussain. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار دانش حسین کے کالم پڑھئیے۔ دانش حسین اردو پوائنٹ پر اب تک 6 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم پیر 13 اپریل 2015 کو شائع کیا گیا۔ دانش حسین اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے