Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 ستمبر 2006 کی تصاویر
ویٹی کن ، پوپ بینی ڈکٹ کا ہفتہ وار خطاب سننے کےلئے آنے والوں ..
ویٹی کن ، پوپ بینی ڈکٹ کا ہفتہ وار خطاب سننے کےلئے آنے والوں کی سخت تلاشی لی جا رہی ہے۔
بدھ
20
ستمبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
20
ستمبر
2006
کی مزید تصاویر
نیویارک،صدر جنرل مشرف اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر مسکرا رہے ہیں۔
نیویارک،صدر جنرل مشرف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، حدود آرڈیننس میں ترامیم کیخلاف خواتین احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، حدو د آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف خواتین نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے۔
پٹنی، بینکاک سے 1000کلو میٹر دور قصبے میں تھائی فوج گشت کر رہی ہے۔
نیویارک، اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے امریکی شہری عراق پر مسلط کی گئی جنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
بغداد، ایک امریکی فوجی خود کش حملے کے جائے وقوعہ پر پہرہ دے رہا ہے۔
کربلا، بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے ایک شہری کا جنازہ قبرستان لیجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، جاپانی کمیونسٹ ممبران کا گروپ قائم مقام صدر میاں سومرو اور مشاہد حسین سے ملاقات کر رہا ہے۔
ویٹی کن، پوپ بینی ڈکٹ اپنے ہفتہ وار خطاب کےلئے آرہے ہیں، جس میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ وہ اسلام کا بہت زیادہ احترام کرتے ہیں۔
بینکاک، ایک تھائی خاتون سڑکوں پر موجود فوجیوں میں پھول تقسیم کر رہی ہے۔
بینکاک، تھائی فوج کے اہلکاروں نے وزیر اعظم ہائوس جانے والی سڑکوں کو بند کیا ہواہے۔