جکارتہ، انڈونیشیا میں‌ماہ رمضان کی مناسبت سے چاکلیٹ کی مسجد تیار کی گئی ہے، جس کی چوڑائی اڑھائی میٹر اور اونچائی ساڑھے چار میٹر ہے۔ اس کی تیاری پر 250کلو چاکلیٹ استعمال ہوئی ہے۔

جکارتہ، انڈونیشیا میں‌ماہ رمضان کی مناسبت سے چاکلیٹ کی ..

جمعہ 29 ستمبر 2006

جمعہ 29 ستمبر 2006 کی مزید تصاویر