Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 16 اکتوبر 2006 کی تصاویر
امریکی ریاست ہوائی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد پڑنے ..
امریکی ریاست ہوائی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد پڑنے والی دراڑوں کو مقامی لوگ دیکھ رہے ہیں۔
پیر
16
اکتوبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
16
اکتوبر
2006
کی مزید تصاویر
لاہور،فاسٹبائولر شعیب اختر بھارت سے واپس پاکستان پہنچنے کے بعد لاہور ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
قائد ملت لیاقت علی خان کی 55ویں برسی کے موقع پر بحریہ کے دستے انکے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔
بغداد، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔
کابل، خود کش حملے میں تباہ ہونے والی گاڑی کے قریب نیٹو کا ایک فوجی کھڑا ہے۔
جے پور، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جے پور، یونس خان پریس کانفرنس کے دوران سوالات کے جواب دیتے ہوئے۔
جے پور، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مینیجر طلعت علی پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے۔
پاکستانی کھلاڑی شعیب اختر کی فائل فوٹو، جنہیں ممنوعہ ادویات کے ٹیسٹ مثبت ثابت ہونے پربھارت سے پاکستان واپس بلا لیا گیا ہے۔