Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 اکتوبر 2006 کی تصاویر
اسلام آباد، صدر مشرف اپنی کتاب کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی ..
اسلام آباد، صدر مشرف اپنی کتاب کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
21
اکتوبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
21
اکتوبر
2006
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، ایک بک سٹور میں صدر مشرف کی کتاب کے اُردو ترجمہ سب سے پہلے پاکستان کی کاپیاں رکھی ہوئی ہیں۔
اسلام آباد،ایک شخص بک سٹال میں لگی صدر مشرف کی کتاب کا اُردو ترجمہ سب سے پہلے پاکستان کا مطالعہ کر رہا ہے۔
پشاور، بم دھماکے کی جگہ کے قریب مقامی شہری سوگوار کھڑے ہیں۔
ملتان، عید کی لئے ایک مزدور سوئیاں بنا رہا ہے۔
پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ بیرسٹر شاہد حامد صحافیوں کو کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔
چندی گڑھ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس کے دوران با جماعت نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، محمد آصف پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی میں شرکت کے لئے آ رہے ہیں۔
لاہور، شعیب اختر پی سی بی کی تحقیقاتی کمیٹی میں شرکت کے لئے آ رہے ہیں۔
لاہور، عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین ہاتھوں پر مہندی لگوا رہی ہیں۔
خواتین عید کے لئے چوڑیوں کی خریداری کر رہی ہیں۔
واشنگٹن،امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ اپنے جنوبی کورین ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مکہ،شاہ عبداللہ مکہ کانفرنس میں عراقی شیعہ رہنما کا استقبال کررہے ہیں۔