Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 18 مارچ 2007 کی تصاویر
ٹوکیو، عراق پر امریکی حملے کے چار سال مکمل ہونے پر مظاہرین ..
ٹوکیو، عراق پر امریکی حملے کے چار سال مکمل ہونے پر مظاہرین احتجاج کر رہے ہیں۔
اتوار
18
مارچ
2007
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
اتوار
18
مارچ
2007
کی مزید تصاویر
جمیکا،پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر پی جے میر کنگسٹن یونیورسٹی ہسپتال کے باہر کوچ باب وولمر کے انتقال بارے آفیشل بیان پڑھ رہے ہیں۔
جمیکا،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ باب وولمراور کپتان انضمام الحق ہفتے کوآئرلینڈ سے میچ سے قبل پچ کا معائنہ کر رہےہیں،باب وولمر آئرلینڈ سے شکست کو برداشت نہ کرسکے اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
پشاور،قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرمناک کارکردگی کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں انضمام الحق کی تصویر جلا رہے ہیں۔
کراچی،آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد شائقین انضمام الحق اور یونس خان کی تصاویر کو پیروں تلے روند رہے ہیں۔
جیت لو سولہ کروڑ پاکستانیوں کے دل! اشتہاروں اور سپانسر شپس تک محدود پاکستانی کھلاڑیوں کا انجام، جنکی وجہ سے کروڑوں پاکستانیوں کے سر شرم سے جُھک گئے۔
کوالالمپور، ملائشین مظاہرین عراق جنگ کے خلاف امریکی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور، کرکٹ کے دو مایوس شائقین کرکٹ ٹیم کی بدترین شکست کی خبریں اخبار میں پڑھ رہے ہیں۔