Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 16 جنوری 2016 کی تصاویر
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ، ایم این اے شائستہ ..
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ، ایم این اے شائستہ پرویز ملک اور ایم پی اے خواجہ عمران ندیر حلقہ این اے 120ء میں ایجوکیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
16
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ہفتہ
16
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں پہلوان دنگل کا ٹائٹل جیتنے پر شائقین نے بشیر بھولا بھالا پہلوان کو کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کمشنر سکول کرکٹ چمپئین شپ لاہور ڈویژن کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں پہلوان دنگل میں بشیر بھولا بھالا اور رستم بکھر عارف پہلوان کے درمیان مقابلے کا منظر۔
لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ احمد حسان سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلے کا ٹائٹل جیتنے والے بشیر بھولا بھالا پہلوان کو مہمان خصوصی گرز دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر دو پہلوان ایک دوسرے کو چت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر دو پہلوان ایک دوسرے کو چت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر دو پہلوان ایک دوسرے کو چت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر کے ہمراہ انٹر پارٹی الیکشن کے سلسلے میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ کے دوسرے مرحلے پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر ایک ننھا پہلوان روایتی پنجابی لباس پہنے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر ایک ننھا پہلوان روایتی پنجابی لباس پہنے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
لاہور: ایک کاریگر جلیبیاں تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون بکریوں کے ریوڑ کو چرانے کے لیے لیجا رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایکسپو سنٹر میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایکسپو سنٹر میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کے موقع پر ایوارڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایکسپو سنٹر میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کے موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یو سی 59سے منتخب چیئرمین باؤ ررفیق گجر مصافحہ کر رہے ہیں جبکہ وزیر خوراک بلال یاسین بھی موجود ہیں۔
مظفر آباد: تاجروں کی گرفتاری کے خلاف تاجر ٹائر جلا کر احتجاجی کر رہی ہے۔
کولمبو: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ایس ایم منیر کے چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سری لنکا کے وزیر تجارت کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کولمبو: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
صوابی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات اینڈ سی اینڈ ڈبلیو اکبر ایوب خان زیر تعمیر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ادینہ صوابی کا معائنہ کر رہے ہیں۔
َصوابی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات اینڈ سی اینڈ ڈبلیو اکبر ایوب خان کو صوابی میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔