Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 جنوری 2016 کی تصاویر
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں شہری سردی کی شدت کم کرنے کے لیے ..
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں شہری سردی کی شدت کم کرنے کے لیے لکڑیاں جلائے آگ تاپ رہے ہیں۔
بدھ
20
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
20
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: طالبات الحمراء ہال میں ہنر کدا کے زیر اہتمام ہاتھ سے بنے کپڑوں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان ریلوے ایمپلائز (پریم) یونین کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے زیر اہتمام دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں لطیف کی نماز جنازہ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف و دیگر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں لطیف کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، حسین نواز اور دیگر بھی شریک ہیں۔
لاہور: وفاقی سول سروس کے 43ویں کامن کے زیر تربیت افسران کا چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا آر پی اوز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک ، شائستہ پرویز، طاہرہ سلیم، خواجہ عمران نذیر ، توصیف شاہ، سواتی خان اور چوہدری شہباز بلدیاتی انتخابات کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار خواتین کے انٹرویو لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة عشر ملک ندیم کامران محکمہ زکوٰة کے آڈٹ سٹاف یونین کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان باٹا پور کے علاقے میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے اینٹوں کے بھٹوں کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق صوبائی کمیٹی برائے H1, N1 انلوئنزا کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ حافظ آباد بار ایسوسی ایشن کے وفد کا گروپ فوٹو، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر پیر مسعود چشتی بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ایکسپو سینٹر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ”سی لاہور“ کے نام سے جاری نمائش کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل لیبر فیڈریشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اورنگزیب خان مہمند چارسدہ دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
پشاور: چار سدہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پشاور: چار سدہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمی افراد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مقامی ہوٹل میں پاکستانی چائنہ کاروباری مواقع کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی موجودگی میں لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد چینی وفد کے سربراہ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں، چیئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ عبدالباسط بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر برقیات فیصل راٹھور ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات و سیاحت سید ظہوالحسن گیلانی کو ناظم اعلیٰ تعلقات عامہ راجہ اظہر اقبال بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر صحت سردار قمرالزمان خان وزیراعظم کے سینئر مشیر چوہدری ریاض سے ریاستی امور پر بات چیت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواحی علاقے میں زیر تعمیر عمارت کے لیے مزدور اینٹیں لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی نیو ٹاؤن میں مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی نیو ٹاؤن میں مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر طالبات خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر طالبات خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہی ہیں جس کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ناروے کے سفیر ٹونیڈریبو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری اکبر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شرقی باغ سے امیدوار قانون ساز اسمبلی سردار ضیاء القمر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پولیو خاتمے بارے وزیر اعظم کی فوکل پرسن سینیٹر عائشہ رضا فاروق سے ٹاسک ٹیم لیڈر برائے نیشنل امیونائزیشن سپورٹ پراجیکٹ ڈاکٹر رابرٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اپنے دفتر میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: برکی روڈ باؤ والا کے رہائشی ٹریفک حادثے میں زخمی خواتین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین نے الظام عائد کیا ہے کہ دیرینہ دشمنی پر ٹریفک حادثہ کروایا گیا ہے۔
لاہور: برکی روڈ باؤ والا کے رہائشی ٹریفک حادثے میں زخمی خواتین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں مظاہرین نے الظام عائد کیا ہے کہ دیرینہ دشمنی پر ٹریفک حادثہ کروایا گیا ہے۔
لاہور: ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈیئر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء پنجاب کے تمام اضلاع میں بڑھتے ہوئے آتشزدگی کے حادثات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: لکشمی چوک میں تعمیراتی منصوبے پر کام جاری ہے۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں متعلقہ انتظامیہ کی لا پرواہی کے باعث دن کے اوقات میں بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔