Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 جنوری 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: پولیس اہلکار ایک دوسرے کی تصویریں بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار ایک دوسرے کی تصویریں بنا رہے ہیں۔
ہفتہ
23
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
ہفتہ
23
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: صدیق ٹریڈ سنٹر کے سامنے فلائی اوور کے منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر مسلم لیگ پنجاب کے تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان ممبر شپ اور انٹر پارٹی الیکشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نوجوان ہینڈ بال گیم کھیلنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمرالزمان کائرہ کا پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال پائنا اور یو ایم ٹی کے زیر اہتمام ”پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مختلف جہتیں“ کے موضوع پر منعقدہ گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پائنا اور یو ایم ٹی کے زیر اہتمام ”پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مختلف جہتیں“ کے موضوع پر منعقدہ گول میز کانفرنس کے موقع پر وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال، الطاف قریشی، مجیب الرحمن شامی سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ریلوے اور ”پراکس“ کے درمیا ن معاہدہ طے پانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے ہیڈ کوارٹر میں ریلوے اور ”پراکس“ کے درمیان ریلوے اسٹیشنز اور ٹرینوں پر تشہیری مہم کے سلسلے میں معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سکولوں کی سکیورٹی بہتر بنانے کے حوالے سے پنجاب بھر کے ای ڈی اوز ایجوکیشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:ایک شخص ریڑھے پر جانوروں کا چار ہ لے کر رجا رہا ہے۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھٹوں پر چائلڈ لیبر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمر اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب علی جان خان ای ڈی او ہیلتھ کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن خصوصی مہم کے دوران کمسن موٹر سائیکل سوار کا چالان کر رہا ہے۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سی سی پی او لاہور امین وینس نتھوگی گاؤں باٹا پور میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے بھٹوں پر چھاپوں کے موقع پر ایک بچے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شدید سردی کے باعث ڈھولچی سڑک کنارے آگ تاپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزراء حکومت اور مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: روڈ کے درمیان موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز میں بانس منتقل کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی ہائی سکول میں عید ملادالنبی (ص)کے حوالے سے منعقدہ محفل میلاد کے بعد پرنسپل کا سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سی پی او رلاہور امین وینس ہوم اکنامس کالج گلبرگ میں سکیورٹی کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور پارٹی وفود سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوٹلی: مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) وہ ممبر اسمبلی راجہ نصیر احمد خان ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: جموں و کشمیر این ایس ایف کے کارکنان باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیاحتی مقام اڑنگ کیل وادی نیلم پر برف باری کا دلفریب منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب محکمہ کے افسران اور پراسیکیوٹرز کی تربیتی ضروریات اور صلاحیت اور اضافے کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔