Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 جنوری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: ذوالفقار احمد چیمہ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ..
اسلام آباد: ذوالفقار احمد چیمہ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پیر
25
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
25
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مال روڈ پر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک رہائی ممتاز قادری کے زیر اہتمام قانونِ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے نکالے گئے مارچ کے شرکاء مال روڈ پر نماز ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک رہائی ممتاز قادری کے زیر اہتمام قانونِ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے نکالے گئے مارچ کے شرکاء مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک رہائی ممتاز قادری کے زیر اہتمام قانونِ ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے نکالے گئے مارچ کے شرکاء مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین کا لاہور چیمبر میں ”ویمن ایمپاورمنٹ اور ویمن ایڈوکیسی فورم“ کی مشترکہ سٹینڈنگ کمیٹوں کے کے اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے یورپ سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: سابق ضلع ناظم میاں عامر محمود کے والد کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: فدایان ختم نبوت کے کارکن ممتاز حسین قادری کی رہائی کے حق میں ریلی نکال رہے ہیں۔
لاہور: فدایان ختم نبوت کے کارکن پنجاب اسمبلی کے سامنے نمازعصر ادا کر رہے ہیں۔
پاکپتن: ڈی سی او جاویداختر محمود ، ڈی پی او شاہنوازسندھیلہ تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
دوسری عالم الخیل جونیئر نیشنل ٹینس چمپئن شپ میں شریک بچوں کا مہمان خصوصی سیکرٹری پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن رشید ملک کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: محمودالرشید پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: بھارتی آبی جارحیت کے بعد دریائے راوی میں ریسکیو 1122 کی کشتیاں الٹی پڑی ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ ضرورت زندگی کی اشیاء اپنے کاندھے پر لادے بیچ رہا ہے۔
لاہور: صدیق ٹریڈ سنٹر اوورہیڈ برج پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دھند کی شدت بڑھنے کے بعد شادمان انڈر پاس میں لائٹیں لگائی جا رہی ہے۔
لاہور: چائنہ چوک میں مزدور اپنے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: محکمہ آثار قدیمہ کی طرف سے مقبرہ نو جہاں کی تزین و آرائش کا کام جاری ہے۔
لاہور: سردی کی شدت کم کرنے کے لیے مزدور آگ تاپ رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سراج محمد خان کر رہے ہیں۔
لاہور: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس حیدر سیکرٹری ماحولیات اقبال چوہان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید کینو کے باغات کا جائزہ لے رہے ہیں، ڈی جی زراعت انجم علی بٹر بھی موجود ہیں۔
قصور:ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک محمد اسلم نادہندگان ٹوکن ٹیکس گاڑیوں کے خلاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران لگائے گئے ناکہ پر گاڑیوں کے کاغذات چیک کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کے موقع پر شہر میں کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
کوئٹہ: انجمن تاجران کی کال پر شٹرڈاؤن ہڑتال کے موقع پر انجمن تاجران کے زیر اہتمام باچا خان چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: دورہ چیمبر آف کامرس کے موقع پر ڈی ایس ریلوے حنیف گل اور صدر چیمبر آف کامرس جمال ترکئی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پچاموتھوالانگو ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: نوتھیہ کے رہائشی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہر کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر غلام حبیب جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ضلع طورغر کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد خان ضلع میں تعلیمی اداروں سیکیورٹی سے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لیے پھیری لگا کر پھل فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون گتے جمع کر کے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: چین کے سفیر مسٹر سن وی ڈونگ چیئرمین این ڈی ایم میجر جنرل اصغر نواز کو زلزلہ زدگان کے لیے امدادی کھیپ حوالے کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویڑن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو ارجنٹائن کے سفیر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
بغداد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کے 11 ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انسداد ڈینگی مہم کے لیے کام کرنیوالی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: انسداد ڈینگی مہم کے لیے کام کرنیوالی خواتین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:ایک محنت کش مقامی ورکشاپ میں ویلڈنگ کے کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک شخص بچوں کے ہمراہ مری روڈ کراس کر رہا ہے۔
کراچی: ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ ، ایم این اے ڈاکٹر رمیش کمار اور چیئرمین ای ٹی پی بی صدیق الفاروق نئے 60مستحق ہندو جوڑوں کی اجتمائی شادی میں شریک ہیں۔
کراچی: ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ 60مستحق ہندو جوڑوں کی اجتمائی شادی کی تقریب کے دوران دلہنوں کو تحائف پیش کر رہے ہیں۔