Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 1 فروری 2016 کی تصاویر
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹر جسٹس اعجاز الاحسن عدالت ..
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹر جسٹس اعجاز الاحسن عدالت عالیہ کے جسٹس ارشد محمد تبسم (مرحوم) اور جسٹس (ر) امیر عالم خان (مرحوم) کے لیے منعقدی تعزیتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیر
1
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چیف جسٹس
پیر
1
فروری
2016
کی مزید تصاویر
قصور: چیئرمین زکوٰة و عشر کمیٹی چوہدری محمد صادق اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد محکمانہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کے دوران ملازمین پتلا نذر آتش کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچیاں اکٹھی کی گئی اشیاء کی چھانٹی کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک کباڑیہ ردی کی چھانٹی کر رہا ہے۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: چھ روزہ تعطیلات کے بعد ادارے دوبارہ کھلنے پر بچیاں سکول آ رہی ہیں۔
لاہور: کوئین میری کالج کے باہر ایک پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول میں چھٹی کے وقت والدین اپنے بچوں کے لینے کے لیے سکول کے باہر کھڑے ہیں۔
سرگودھا: آل پاکستان سمال ٹریڈر بزنس فورم پاکستان کی طرف سے چیف فیسکو شیخ عامل حسین صدیقی کو حسن کار کردگی ایواڈ دیا جا رہا ہے، ایم این اے چوہدری حامد حمید ، شاہین احسان مغل، مرزا اسلم بیگ و دیگر موجود ہیں۔
لاہور: ایک شخص پت جھڑ کے موسم میں نہر کنارے درختوں سے گرنے والی لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: پت جھڑ کے موسم میں نہر کنارے خواتین درختوں سے گرنے والی ٹہنیاں اکٹھی کر کے لیجا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے پیش نظر سکولوں کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے پیش نظر سکولوں کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
پاکپتن: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام مفتی محمد زاہد اسدی کی قیادت میں استحکام پاکستان ریلی نکالی جا رہی ہے، دوسری جانب صدر مرکزی انجمن تاجران حاجی محمد وسیم ، پروفیسر محمد جوئیہ، محمد سلیم سسل خطاب کر رہے ہیں۔
پاکپتن: ٹیکنیکل ڈپلومہ ہولڈر اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہ پور کانجران کے رہائشی یونین کونسل 117کے سیکرٹری کی تبدیلی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول میں سکیورٹی کے لیے بنائے گئے بنکر گارڈ نہ ہونے پر بچے بنکر میں کھیل رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے پیش نظر سکولوں کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔
پاکپتن: نادرا آفس میں عملہ کے عوام کے کیے جانیوالے ناروا سلوک کے باعث شدید رش سکیورٹی رسک بن گیا ہے۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود شہری پتنگ بازی میں مصروف ہیں۔
کوٹلی: ملک خدا بخش اعوان انسپکٹر جنرل پولیس کوٹلی میں شروع ہونیوالے کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
صوابی: ضلعی ناظم امیر الرحمن ضلعی بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
صوابی: ضلعی کونسل کے اراکین سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
پشاور: یو سی عیسیٰ کے ضلعی نمائندی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ناظم اعلیٰ محسن خان عباسی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: بینک آف خیبر کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں بارش کے بعد پہاڑوں پر برف باری دکھائی دے رہی ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹر میں جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیچرز ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیر آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی اور دیگر افسران موجود ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ سے منصوری میں امریکی قونصل جنرل ہارکن رائیڈر ملاقات کر رہے ہیں، عبدالغفار عزیز اور محمد اصغر بھی موجود ہیں۔