Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 4 فروری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیر اعظم ظفر ..
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سابق وزیر اعظم ظفر اللہ خان جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
4
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
جمعرات
4
فروری
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو آرکائیوز عمارت کا سنگ بنیاد رہے ہیں۔
حیدر آباد: سکرنڈ کے رہائشی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
نیلم: وادی نیلم شاردہ میں گورنمنٹ پرائمر سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار ہے جو کسی بھی وقت بڑے ہادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئرکے موقع پر ایک سٹال کتابیں دیکھ رہے ہیں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور دیگر بھی ہمرا ہیں۔
لاہور: ائیر پورٹ پر تیسرے روز تیسرے روز ائیر ہوسٹیس احتجاجی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور: ائیر پورٹ پر تیسرے روز تیسرے روز ائیر ہوسٹیس احتجاجی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
سرگودھا: چائنہ کی طرف سے سرگودھا کے عوام کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ 35مسافر بسوں کا پاک چین دوستی کا منہ بولتا ثبوت۔
لاہور: پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی پولیس وین میں سو رہا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر پیر محل حافظ محمد نجیب پیک کے زیر اہتمام تحصیل بھر میں جماعت پنجم تا ہشتم کے امتحانی مراکز کا دورہ کے دوران نگران عملے کی کار کردگی سمیت سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سوات: آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا لیاقت علی خان کانجو کیمپ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سوات: آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا لیاقت علی خان کانجو کیمپ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر ریکروٹس کو انعام دے رہے ہیں۔
الہ آباد: اسسٹنٹ کمشنر چونیاں شیخ سلیم خالد انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے۔
لاہور: جی پی چوک میں الامہ لائرز فورم اور تحریک آزادی کشمیر کی جانب سے قومی یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
سیالکوٹ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے اعجاز احمد، ڈی ایس پی صدر سرکل طارق محمود سکھیرا محافظ کمیٹیوں کی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایکسپو سینٹر میں منعقدہ لاہور انٹر نیشنل بک فیئر میں کتب کے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایکسپو سینٹر میں منعقدہ لاہور انٹر نیشنل بک فیئر میں کتب کے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید ایکسپو سینٹر میں لاہور انٹر نیشنل بک فیئر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایک سبزی فروش دکان سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔
پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
پبی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف قومی انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ سینٹر کے دورہ کے موقع پر پاک سری لنکا مالدیپ سہ فریقی مشترقہ مشقیں دیکھ رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں آمد پر سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث خواتین لکڑیاں خریدنے کے بعد سر پر اٹھائے واپس جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا ایوان صدر میں حریت رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: پتنگ فروشوں کی جانب سے 11اور 12مارچ کے اعلان کے بعد ایک بچہ پتنگ اور ڈور اٹھائے اڑتی پتنگ کو دیکھ رہا ہے، یاد رہے پتنگ بازی کے باعث سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں لہٰذا پتنگ بازی پر عملدرآمد نا گزیر ہے۔
راولپنڈی: کولر اٹھائے ایک کمسن بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: ایک کمسن افغان بچہ کھیل کود میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: چیئر پرسن ہیومن رائٹس پروٹیکشن آرگنائزیشن پاکستان حفصہ سعید کی قیادت میں سر سید گرامر سکول کے طلبہ یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں احتجاج کے دوران وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی جاوید اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے حریت رہنماؤں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔