Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 فروری 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ایک دکاندار سامان سجانے ..
راولپنڈی: ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ایک دکاندار سامان سجانے میں مصروف ہے۔
ہفتہ
6
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
6
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام حکومتی پالیسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے چوہدری محمد سرور خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پی آئی اے کی مجوزہ نجکاری کے خلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام حکومتی پالیسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے چوہدری محمد سرور خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام حکومتی پالیسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام حکومتی پالیسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام حکومتی پالیسیوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں شریک خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔
فیصل آباد: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی ، ظہیر الدین کی اہلیہ کی رسم قل میں پرویز الٰہی ، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان، بشارت راجہ، میاں منیر ، رانا زاہد و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی ، ظہیر الدین کی اہلیہ کی رسم قل میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، بشارت راجہ، رانا زاہد و دیگر بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے باہراحتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی آئی اے ملازمین بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے باہراحتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی:سیکیورٹی انتظامات مزید موثر بنانے کے لیے بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے باہر سی سی ٹی فی کیمرے لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے باہر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے باہر اپنے عزیز و اقارب کے استقبال کے لیے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے باہر اپنے عزیز و اقارب کے آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بیرون ممالک سفر کرنیوالے شہری ائیر پورٹ داخل ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقار النساء کالج میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کے بعد طالبات کا پرنسپل سائرہ مفتی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ایک دکاندار نے سامان سجایا ہوا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام میر محمد اسماعیل لہڑی، خدا بخش لہڑی، نوابزادہ شریف جوگیزئی کی قیادت میں 7فروری ڈیرہ مراد جمالی عمران خان کی آمد کے سلسلے میں پریس کلب کے سامنے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ہزارہ کنجی اڈوں کی شفٹنگ کے خلاف آل کوئٹہ، کراچی کوچز یونین کی جانب سے ہڑتال کی کال کے بعد اڈا خالی پڑا ہے۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوٹلی: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری محمد یاسین پارٹی ورکرز سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولا کوٹ: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ ارحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وزیر مملکت انجینئر محمد بلیغ ارحمن وزیر اعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ہنر مند طلبہ میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
صوابی: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ صوابی میں پاسپورٹ آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام صوابی میں پاسپورٹ آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی: وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام صوابی میں پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
صوابی: وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام صوابی میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز افغان مفاہمتی عمل پر رابطہ گروپ کے تیسرے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔