Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 فروری 2016 کی تصاویر
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ہالہ ..
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ہالہ نالہ پر ممبر سازی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ہفتہ
13
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
ہفتہ
13
فروری
2016
کی مزید تصاویر
منڈی بہاؤالدین: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی طرف سے صوبائی وزیر حمیدہ وحید الدین اور رکن قومی اسمبلی ممتاز تارز غریب بیوہ کو مکان کی چابیاں دے رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان مسلم لیگ سنٹر پنجاب کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کے موقع پر ڈاکٹر محمد امجد ، فرخ چیمہ، مہرین عادم ملک، پیر سید صفدر رسول شاہ و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری کی عیادت کے موقع پر پارٹی رہنما ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہدرہ کے قریب ایک خانہ بدوش اپنی جھوپڑی کے بارہ بیٹھا پاؤں دھو رہا ہے۔
کوئٹہ: کرسچن کمیونٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: جمعیت علماء پاکستان کے دو دھڑوں کے انضمام کے موقع پر تمام بلوچستان کے علماء، مولانا عبدالستار شاہ، مولانا عبدالمجید، مولانا حسین احمد شرودی، مولانا انوار الحق حقانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری پشتونخوا عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمیں آفتاب شیر پاؤ مقتول تاجر عبدالحلیم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گولارچی کے رہائشی زمیندار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پھلیلی کی رہائشی خاتون بیٹیوں کے اغواء کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔
حیدر آباد: کوہستان عوامی اتحاد کی طرف سے مہران یونیورسٹی کی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: سندھ پروگریسیو کمیٹی کی طرف سے آدم شماری کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: ٹنڈو قصر کا رہائشی ٹیکس چوروں کیخلاف احتجاج کر رہا ہے۔
حیدر آباد: سائٹ ایریا میں واقع فیکٹریوں کا کیمیکل ملا پانی پھلیلی نہر میں پھینکا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ دوکانداروں کو ناجائز تجاوزات ختم کرنے کے لیے وارننگ دے رہے ہیں۔
زیارت: ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار میر وائس خان بی آر ایس پی کی جانب سے عوام میں سٹو تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نوا ثناء اللہ زہری، سردار اسلم بزنجو، ڈی آئی جی سید امتیاز شاہ صوبائی وزیر نواب ایاز خان جوگیزئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نوا ثناء اللہ زہری نواب ایاز خان جوگیزئی کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: سرکلر روڈ پر واقع تاریخی برکت علی اسلامیہ ہال کی عمارت انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث خستہ حالی کا شکار ہے۔
لاہور: بانسوں والے بازار میں ایک بزرگ محنت کش کام میں مصروف ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے کارکنان شاہدرہ موڑ پر فلائی اوور اور دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی شاہدرہ موڑ پر فلائی اوور اور دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کی طرف سے بنائی گئی پارک کا خوبصورت منظر۔
لاہور: بھیکے والا موڑ کے قریب گرین بیلٹ پر رکھے گئے بیل گاڑی کے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزرچوہدری محمد سرور پارٹی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش ویلنٹائن ڈے کے موقع پر غبارے تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شہری سرخ رنگ کے غبارے خرید رہے ہیں۔
لاہور: اداکارہ ماہ نورویلنٹائن ڈے کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔
لاہور: بچہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر غبارے تیار کر رہا ہے۔
لاہور: سبزی منڈی میں گنے کا بیوپاری حقہ پی رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: جامعہ سراجیہ نعیمیہ میں ویمن ونگ نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ”پیاحیا سیمینا“ سے رکن پنجاب اسمبلی نبیرہ عندلیب نعیمی خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور (کیپٹن) محمد امین وینس کار و موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چابیاں مالکان کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، قائمقام کمشنر ساجد ظفر ڈال، سردار نسیم، اور جاوید اخلاص کے ہمراہ انسدا ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق تمام اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کی ماہانہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بحرین کے تعلیمی مشاورتی ادارے ایتکان کی کوالٹی ایجوکیشن بارے پریزنٹیشن دیکھ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ، سیکرٹری ہوم اعظم سلیمان، سیکرٹری پراسیکیوشن اور ڈی جی فرانزک لیب صحافیوں کو پنجاب فرانزک لیب سائنس ایجنسی کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر ملاقات کر رہے ہیں۔