Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 مارچ 2016 کی تصاویر
کراچی: ایک عورت سڑک کنارے اپنے بچے کے ہمراہ کرسیاں فروخت ..
کراچی: ایک عورت سڑک کنارے اپنے بچے کے ہمراہ کرسیاں فروخت کے لیے سجا رہی ہے۔
جمعرات
3
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
3
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین محکمہ زراعت اور محکمہ تعمیرات عامہ میں نئے پوسٹوں کی تخلیق کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ویمن ایکشن فورم کی جانب سے نیلم قلعہ میں منعقدہ میوزیکل شو کے دوران میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید میر اور دیگر شریک ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی ، ڈی پی او سید علی ناصر رضوی اور ایم این اے شیخ وسیم اختر پودا لگا کر موسم بہار شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاق بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ کے دوسرے روز شہری کی موٹر سائیکل پر شیشے لگا رہے ہیں۔
لاہور:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق جیلانی پارک میں خصوصی بچوں کے لیے منعقدہ میلے کے موقع پر صوبائی وزیر خصوصی تعلیم آصف سعید منہیس، چائنیز کونسلر مسٹر یون چاؤ، چیئرمین لیبارڈ پرویز ملک و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق جیلانی پارک میں خصوصی بچوں کے لیے منعقدہ میلے میں شرکت کے موقع پر سپیشل بچوں سے مل رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری جنگلات فرحت میر کو سول سروسز اکیڈم لاہور کا وفد شیلڈ پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا کے انڈر 23گیمز کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے حوالے سے پی ٹی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: خواتین کھیلوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا رشیدہ غزنوی مہمان خصوصی نعیمہ ناز کو سوینئر پیش کر رہی ہیں۔
پشاور: کوہستان کے عمائدین مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: شہری مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمود خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کا عملہ پرانی سبزی منڈی میں تجاوزات مسمار کر رہا ہے۔
شیر گڑھ: ڈی پی او فیصل رانا نئی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: جرمنی میں منعقد ہونیوالے پیپر اینڈ پرنٹنگ ٹریڈ فیئر کے حوالے سے ڈائریکٹر جمیل ناز دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے کیوبا کے نئے سفیر مسٹر گیبریل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی بیت المال عابد وحید شیخ پولش سفیر کے ہمراہ تھیلیسیمیا سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر ڈگری حاصل کرنیوالی طالبہ کو اس کی والدہ پیار کر رہی ہے۔
لاہور: مقامی ہوٹل میں خواتین کے حقوق سے متعلقہ سیمینار میں صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین اور دیگر شریک ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر طالبات کا ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنمنٹ کالج ویمن گلبرگ کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ چاٹی ریس میں بھاگ رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج ویمن گلبرگ کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج ویمن گلبرگ کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ بوری ریس میں بھاگ رہی ہیں۔
لاہور: جیل روڈ پر اوور ہیڈ برج پر ایک مزدور پینٹ کر رہا ہے۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر پولیس اہلکار پولیس وین کو دھکا لگا رہاہے۔
لاہور: جشن بہاراں فیسٹیول کے سلسلہ میں ریس کورس پارک کا منظر۔
لاہور: جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک خاتون مٹی کے گھڑوں کو سجاوٹ کے لیے تیار کر رہی ہے۔
لاہور: جشن بہاراں فیسٹیول میں جیلانی پارک میں پھولوں کے ماڈل تیار کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: جشن بہاراں فیسٹیول میں جیلانی پارک میں پھولوں کے ماڈل تیار کیے جا رہے ہیں۔
لاہور: لبارڈ کے زیر اہتمام خصوصی بچوں کے اعزاز کی تقریب میں ایک طلبہ ٹیبلو میں فوٹو گرافرز کو پوم دے رہی ہے۔
لاہور: گورنمنٹ کالج ویمن گلبرگ کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج ویمن گلبرگ کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج ویمن گلبرگ کے سالانہ سپورٹس ڈے کے موقع پر طلبہ چاٹی ریس میں بھاگ رہی ہیں۔