Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 مارچ 2016 کی تصاویر
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ عادل بخش ..
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے ہمراہ عادل بخش چٹھہ کا این اے 101سے حمایت اور مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر گروپ فوٹو۔
ہفتہ
5
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
ہفتہ
5
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: جرمن سفیر اینا لیپیل پانچیوں بین الاقوامی نمائش اور قابل تجدید توانائی اور توانائی کی کار کردگی پر پریس کانفرنس کا افتتاح کر رہی ہیں۔
پشاور: ایچ آئی ایم ایس کالج کی سالانہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹرذاکر شاہ انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: کے ٹی ایچ کے ڈاکٹرز مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مرکز تنظیم تاجران راجہ کمیٹی کے صدر حاجی مجیب الرحمن مہنگائی اور انتظامیہ کے خلاف تاجروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب حملے کے خلاف صحافی برادری مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کرپشن فری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں شہریوں کی بڑی تعداد سیر و تفریح کے لیے موجود ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں شہریوں کی بڑی تعداد سیر و تفریح کے لیے موجود ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان یوم پاکستان پنجاب سنوکر چمپئن شپ کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجاب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک خاتون مکئی کی روٹیاں تیار کر رہی ہے۔
لاہور: شہر میں دوپہر کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شہر میں دوپہر کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کے ساتھ پریس کلب کے صدر شہباز میاں اور جنرل سیکرٹری شاداب ریاض کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔
کراچی: پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمارنکوانی ایم این اے کا ہندو امیدواروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے منصوبے کی تکمیل پر ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: دو موریہ پل کے قریب ایک ویلڈنگ والے نے سڑک کر درمیان دکان لگا رکھی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں لکڑی کی آگ سے سجی تیار کی جا رہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں کمہار مٹی کے برتن تیار کر رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں رکھے گئے کنویں کے ماڈل کے پاس بچیاں تصاویر بنا رہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک خاتون طوطے سے فال نکلوا رہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں شہری کمہار کو مٹی کے برتن تیار کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔