Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 مارچ 2016 کی تصاویر
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک پولیس کی گاڑیوں ..
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک پولیس کی گاڑیوں میں رکھے جانیوالے فرسٹ ایڈ باکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بدھ
9
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
بدھ
9
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ملائشیاء کے وفد کے دورہ لاہور چیمبر کے موقع پر ملائشین وزیر اور ہائی کمشنر، سینئر نائب صدر الماس حیدر ، نائب صدر ناصر سعید و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کے کنارے موٹر سائیکل کے ٹائر کو پنکچر لگا رہا ہے۔
لاہور: ایک چیل درخت پر بنائے گئے اپنے گھونسلے پر بیٹھ رہی ہے۔
لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار مرکزی دروازے پر کھڑے ہیں۔
لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر ایلیٹ فورس کی خواتین اہلکار مرکزی دروازے کے باہر گاڑی میں بیٹھی ہیں۔
لاہور: دیپالپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد رہائشگاہ آمد سے قبل کا منظر۔
لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو ائیر پورٹ سے لانے والی گاڑی رہائشگاہ کے اندر داخل ہو رہی ہے۔
لاہور: سابق گونر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اپنی رہائشگاہ آمد کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات خالد کھرل اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
نئی دہلی: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کوالیفائیڈ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں بنگلا دیش اور ہالینڈ کے مابین میچ کے دوران بنگالی شہری کا منفرد انداز۔
اسلام آباد: انتظامیہ کی نا اہلی اسلام آباد کے علاقہ پنڈوریاں میں قائم نالہ لئی پل پر حفاظتی جنگلہ نہ ہونے کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں جبکہ سکول کی بچیاں خطرناک انداز سے گزر رہی ہیں۔

اسلام آباد: ایکسپریس وئے پر بنائے گئے پل سے موٹر سائیکل خطرناک انداز سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بدلتے موسم کے ساتھ بچے نالہ لئی کے پانی میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خا ن ، ارجنٹائن کے سفیر روڈ ولفو جے مارٹن سراوی کو پنجاب اسمبلی آمد پر اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے ارجنٹائن کے سفیر روڈ ولفو جے مارٹن سراوی ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نیشنل مینجمنٹ لاہور کے 104ویں کورس کے زیر تربیت افسران کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر سید اعجاز حسین شاہ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان سے چیئرمین پی ایس سی جسٹس (ر) خواجہ شہاد کی قیادت میں کمیشن کے ممبران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر شہباز تاثیر اپنے خاندان کے ہمراہ۔
لاہور: بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر شہباز تاثیر اپنی والدہ کے ہمراہ۔
لاہور: بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر شہباز تاثیر کی والدہ بیٹے کے چہرے کو دونوں ہاتھوں میں لے کر حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں۔
کوئٹہ: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری شہباز تاثیر کی کوئٹہ سے لاہور روانگی سے قبل لی گئی تصویر۔
کوئٹہ: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری شہباز تاثیر کی کوئٹہ سے لاہور روانگی سے قبل لی گئی تصویر۔
شہباز تاثیر کی رہائی کے بعد لی گئی تصاویر۔ شہباز شریف کو پانچ سال بعد بازیاب کروا لیا گیا ہے۔
شہباز تاثیر کی رہائی کے بعد لی گئی تصاویر۔ شہباز شریف کو پانچ سال بعد بازیاب کروا لیا گیا ہے۔