Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 مارچ 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد ..
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد طالبات کرکٹ میچ دیکھ رہی ہیں۔
جمعرات
10
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
جمعرات
10
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق گونر سلمان تاثیر کے بازیاب ہونیوالے بیٹے شہباز تاثیر اور ان کی فیملی سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر طالبات خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر طالبات خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر طالبات خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعدکھلاڑی میچ کھیلتے ہوئے۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد کھلاڑیوں کا میچ کے دوران پوز۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد والدین اور ٹیچرز کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد طالبات کرکٹ میچ دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد طالبات کرکٹ میچ دیکھ رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد طالبات کرکٹ میچ دیکھتے ہوئے خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد طالبات کرکٹ میچ دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: سٹی ٹریفک پولیس اور پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی طرف سے لیڈی ٹریفک وارڈنز شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: سٹی ٹریفک پولیس اور پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی طرف سے لیڈی ٹریفک وارڈنز شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ سے ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سپین کے سفیر کالوس کیسر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر علی عمران پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: آل درجہ چہارم کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب کے ٹنڈالی کے مقام پر (کے ایف ایس) کے دورہ کے موقع پر جنگلات کے افسران و سٹاف کے ہمراہ لیا گیا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب گوجرہ مظفر آباد کے عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وقارالنساء کالج میں کرکٹ سٹیڈیم کے افتتاح کے بعد حنیف عباسی، پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وقارالنساء قالج میں حنیف عباسی ، پرنسپل سائرہ مفتی کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی:لیڈر شپ کالج میں کلچر ویک کا افتتاح مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح و ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر ثمینہ امین قادرپرنسپل عظمی سید کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:لیڈر شپ کالج میں کلچر ویک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر طالبات کا مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح و ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر ثمینہ امین قادرسٹال سے کھانے کی اشیاء چیک کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:لیڈر شپ کالج میں کلچر ویک کی افتتاحی تقریب کے موقع پر طالبات کا مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح و ویمن یونیورسٹی ڈاکٹر ثمینہ امین قادر پرنسپل عظمی سید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
قصور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید گندم کی فصل میں بیماری اور تیلے وغیرہ کے حملہ کو چیک کرنے کے موقع پر ایک کسان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ویمن سینٹر میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لگائی گئی آرٹ گرافٹ نمائش کے موقع پر مہمان خصوصی ہارون رشید افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ویمن سینٹر میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لگائی گئی آرٹ گرافٹ نمائش کے موقع پر مہمان خصوصی ہارون رشید پینٹنگ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کرنیوالے مزدور ٹرالے پر سوار ہو کر جا رہے ہیں۔
لاہور: ایک غیر ملکی خاتون مین بلیوارڈ اقبال ٹاؤن سے سائیکل چلاتی ہوئی گزر رہی ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے چوبرجی میں انڈر گراؤنڈ سرنگ نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے چوبرجی میں انڈر گراؤنڈ سرنگ نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: گردوں کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب کے باہر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
قصور: وفاقی محتسب کے کسنلٹنٹ اشرف خاں ڈی سی آفس قصور میں عوامی شکایات سن کر انہیں حل کرنے کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔