Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 18 مارچ 2016 کی تصاویر
لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ ..
لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر زرقہ خطاب کر رہی ہیں۔
جمعہ
18
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
جمعہ
18
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور گارڈن ٹاؤن میں جدید ترین سنوکر کلب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سینٹرل پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق چلڈرن ہسپتال کے گیارہویں انٹر نیشنل سمپوزیم سے خطاب کر رہے ہیں، ڈین پروفیسر مسعود طارق اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر احسن وحید راٹھور سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبیہ وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب تحفظ ماحولیات کے کونسل اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے صوبے سچوان کے دارلحکومت چینگ ڈوکے ایگزیکٹو وائس میئر ژاؤ ژی ہانگ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کے ہمراہ روشن پاکستان سائیکل ریلی کے سواروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان دانش سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت کے بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بلوچستان کے وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمیدخان اچکزئی کے ہمراہ سکینگ اپ نیوٹریشن بزنس نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ممبران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبات بوری ریس میں شریک ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ رسہ کشی کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جیتنے والے طلباء کو ٹرافی اور انعامات دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: کلر سیداں کے رہائشی تھانہ کلر سیداں پولیس کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سردار مبارک حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر سے پارٹی کارکنان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈر یوٹرانز کو اسمبلی کی جانب سے سوینئر پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سی ڈی اے کے شعبہ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے جدید آلات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس لائن میں مختلف مقامات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک سے گزرتے ہوئے میٹرو بس کا منظر۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ارجنٹائن کے سفیر روڈلوجوزی مارٹن سراویا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب سے پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب میں میڈم رضوانہ پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کو شیلڈ دے رہی ہیں جبکہ میڈم سمیرا، ماریہ سلیم میڈم روحی ساتھ کھڑی ہیں۔
لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے موقع پر ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ پارک میں آرام کر رہی ہے۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ جاپان سے آئے وفد سے ٹریفک کی بہتری بارے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کے موقع پر طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر شیخ خالد سلیم بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید پیسفک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ماریو ہارڈی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، ٹی سی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر احمر ملک بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: تاریخی دہلی گیٹ کا بیرونی منظر۔
لاہور: تاریخی مسجد وزیر خان میں تعمیراتی کام جاری ہے۔
مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈریوٹرانز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارو ں کا 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کے دوران خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارے 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر جینیفر کول ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سٹال پر مٹی کے کھلونے دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا بندر کا تماشا دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ میں شریک خواتین بھنگڑا ڈال رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں رات کے اوقات میں فوارے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: جیل روڈ پر رنگ کی شکل میں بنائے گئے گلدان پر لگی روشنیاں رات کے وقت خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمد رضا حیات ہراج ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی عبدالرحمن خان کانجو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، آرمی چیف ، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔