Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 31 مارچ 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: سول ہسپتال میں ادویات کے ری ایکشن کی وجہ سے جان کی ..
کوئٹہ: سول ہسپتال میں ادویات کے ری ایکشن کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والے شخص کے لواحقین پریس کلب کے سامنے صحافیوں کو ادویات دکھاتے ہوئے۔
جمعرات
31
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
31
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ملتان میں تعمیر کیے گئے کڈنی سینٹر اور برن سینٹر کو آپریشنل کرنے کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وہیل چیئر کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل کھیلنے والی سندھ اور بلوچستان ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وہیل چیئر کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح بلوچستان کی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود کا یوم پاکستان کے حوالے سے پوسٹر ڈیزائننگ کے مقابلہ میں انعام یافتہ طالبعلموں اور ان کے اساتدہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی سی او لاہور سندس ارشاد سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پبلک پرائیوٹ سکولز ریگولیشن اتھارٹی کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے جانیوالے سکولوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بہبودی آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے خاندانی منصوبہ بندی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہیلتھ مختار حسین شاہ ایپکا یونٹ کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: سٹریٹ کرائم روکنے کے لیے بنائی گئی ڈولفن فورس کے اہلکار ہیوی بائیکس پر گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز کے زیر اہتمام ”بنگلادیش میں پاکستان مخالف اقدامات کا سد باب“ کے مضوع پر منعقدہ سیمینار سے سینیٹر ایس ایم ظفر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شالیمار پولیس کی طرف سے پکڑی گئی موٹر سائیکلیں حضرت مادھو لال حسین کے دربار کے احاطے میں کھڑی ہیں، حفاظت نہ ہونے کے باعث موٹرسائیکلوں کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیا ہے۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کاریگر ائیرکولر کے پرانے پنکھے مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور: قومی ترانے کے خالک حفیظ جالندھری کے مزار کے باہر بیٹھا ایک محنت کش کھیلوں کا سامان فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین گنگا رام ہسپتال میں زیر علاج سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سانحہ گلشن اقبال پار ک میں جاں بحق ہونیوالی ساہیوال کے نواحی گاؤں کی خاتون سکینہ بی بی کے گھر تعزیت کے بعد ان کی یتیم بیٹی کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
قصور: ضلعی حکومت کے زیر اہتمام ڈی سی او سلمان غنی اور دیگر افسران سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری لیبر نوازش علی راوی ٹاؤن میں ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی رخسانہ کوکب کی سربارہی میں ملاقات کرنیوالے خواتین کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولیس ٹرینگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس مکمل کرنیوالی 233خواتین کے آٹھویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیس ٹریننگ سکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر لیڈیز ریکروٹ کلاس کورس مکمل کرنیوالی خواتین اہلکار عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: مقامی تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں طلبہ علاقائی رقص پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال کو رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق شیلڈ دے رہی ہیں۔
پشاور: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر سہیل اختر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نیشنل ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین نذر حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مولانا عبدالاکبرچترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: صدر کینٹ کے تاجران اپنے مطالبات کے حق میں صدر اسٹیڈیم چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 مقابلوں میں والی بال کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ایبٹ آباد: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہزارہ ریجن کی سکوائش ٹیم فائنل ٹرافی وصول کر رہی ہے۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر فاٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 ہزارہ ریجن کی کرکٹ فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی تحصیل ناظم سردار شجاع ٹرافی دے رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا ، ہزارہ خواتین بیڈ منٹن مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیم مہمان خصوصی سے چمپئن ٹرافی وصول کر رہی ہے۔
پشاور: خیبر پختونخوا انڈر 23گیمز کے سلسلے میں ہزارہ ریجن میں خواتین کے والی بال میچ کا منظر۔
پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 مقابلوں میں خواتین کے تائیکوانڈو مقابلے کا منظر۔
مظفر آباد: شدید بارشوں سے متاثرہ گڑھی دوپٹہ کے گھر کے مکین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان جیل خانہ جات سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد جلال سکندر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمن ارجنٹائن کے سبکدوش ہونیوالے سفیر روڈولفوجے مارٹن ملاقات کر رہے ہیں۔