Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 6 اپریل 2016 کی تصاویر
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کی حصلہ شکنی ..
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کی حصلہ شکنی کا شعور بیدار کرنے باے آگاہی پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
6
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
6
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تمام مکاتب فکر کے جید علمائے کرام کے نمائندہ وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
الخدمت فاؤنڈیشن کے رضا کار شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرتے ہوئے۔
پاکپتن: پولیس کا غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنیوالے افراد کے خلاف آپریشن۔
پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز، ڈی او سی یاسر فرید کلاسن انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں ڈی سی او آفس کی عمارت کے مختلف مقامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن اور وزیر امور کشمیر برجیس طاہر وزیر اعظم پاکستان کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی سے جی بی کونسل الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ جائیکا کے وفد کے ٹیوٹا سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اجلاس میں شرکت کے لیے پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان سمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے نئے تعینات ہونیوالے چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار دھوپ والی عینکیں پسند کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب کانسٹیبلری روات میں زیر تربیت اہلکاروں کو لیکچر کے بعد سٹی میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ریسکیو 1122کے سٹیشن انچارج رانا احمد سرور ، ریسکیو اہلکار اور محکمہ صحت کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے اہلکاروں کا صحت کے عالمی دن کی تقریب کے اختتام کے بعد 1122کے دفتر میں گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں پرنسپل سائرہ مفتی ودیگر اساتدہ کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر طالبات حلف لے رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چین کی کیمونسٹ پارٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن ژانگ چن ژیان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پریس کلب میں پاکستان کرسچن الائنس کے چیئرمین جوزف فرانسس پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صحافی، کالم نگار اور شاعرہ ملیحہ سید لاہور پریس کلب لائبریری کے عبدالمجید ساجد کو کتابوں کا سیٹ عطیہ کر رہی ہیں مینیجر کلب سلمان احمد ، اقبال بخاری اور حامد ریاض ڈوگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اورنج لائن میٹروٹرین کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی روانی کی بہتری کے لیے ہدایت دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: دار ارکم کی سالانہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضیٰ مغل ، پرنسپل خالد مغل کے ہمراہ اساتذہ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔