Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 اپریل 2016 کی تصاویر
شکر گڑھ: نواحی دیہات میں کسان گندم کی کٹائی میں مصرف ہیں۔
شکر گڑھ: نواحی دیہات میں کسان گندم کی کٹائی میں مصرف ہیں۔
پیر
25
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
25
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
لکی مروت: ڈی آئی جی بنوں محمد علی گنڈا پور ایس ایچ او غزنی خیل حیدر خان کو تعریفی سند اور نقد انعام دے رہے ہیں۔
لکی مروت: مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنماء سلیم سیف اللہ خان ضلع ناظم اشفاق احمد خان سے بجلی و دیگر عوامی مسائل سے متعلق بات چیت کر رہے ہیں۔
پیر محل: سندھیلیانوالی میں نجی سکول ٹیچر کے دھکا سے چھت سے نیچے گرنے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ جبکہ دوسری طرف میڈیکل لیگل کی کاپی۔
لکی مروت: اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ایف آر لکی جاوید اورکزئی فری ٹیوشن سنٹر کا افتتا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان میں معذور افراد کے ساتھ کام کرنیوالی تنظیموں کے نیٹ ورک ”این او ڈبلیو پی یڈ پی“ اور شیل پاکستان کے درمیان معذور افراد کو ملازمت فراہم کرنے کے حوالے سے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
شکر گڑھ: نواحی دیہات میں کسان گندم کی کٹائی میں مصرف ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر خاتون جی پی او چوک میں بند سگنل پر رکنے والی گاڑیوں میں ڈسٹر فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک مزدور کیمیکل کے ڈرم ریڑھے پر لادھے لیجا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: آل پاکستان جونیئر ای پی آئی ٹیکنیشن کے صدر سعید یارض پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: تھائی لینڈ میں منعقدہ انٹر نیشنل تھائی کک باکسنگ ٹورنا منٹ میں پاکستانی کھلاڑی تبارک علی سلور میڈل لے رہے ہیں۔
مظفر آباد: عالمی ملیریا ڈے کے موقع پر عوام میں شعود پیدا کرنے کے لیے ڈی ایچ او آفس سے واک نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمدرفیق رجوانہ سے صوبائی وزیر اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور:ایم پی اے وحید گل PP145قلندر پورہ میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: محلہ عید گاہ منڈی وار برٹن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شیپنگ کامران مائیکل پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے کوریا کے سفیر ڈاکٹر سونگ جونگ ہوان ملاقات کر رہے ہیں۔