Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 27 اپریل 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر ممنون حسین ورچوئل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن ..
اسلام آباد: صدر ممنون حسین ورچوئل یونیورسٹی کے ساتویں کانووکیشن کے موقع پر طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
27
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ممنون حسین
بدھ
27
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی کے 13ویں کانووکیشن کے موقع پر پوزیشن ہولڈر طالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
حویلی لکھا: ریڑھی بان تربوز سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ائیرپورٹ روڈ پر ایک گدھا گاڑی جسے گدھا دو ٹانگو پر کھینچ رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: مری کے راستے میں کمپنی باغ میں تعمیر شدہ مسجد صراط الجنتہ کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: مری کے راستے میں ایک محنت کش نے سڑک کنارے چھتریاں سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: مری کے راستے میں ایک محنت کش نے سڑک کنارے چھتریاں سجا رکھی ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال ہلال امتیاز (ملٹری) پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر جوانوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ایس پی سٹی مال روڈ پر ٹریفک آگاہی کیمپ میں شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: مانوالہ کے رہائشی قبرستان پر قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کمہار اپنے گدھے پر چارہ رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: باگڑیاں کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال ہلال امتیاز (ملٹری) پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال ہلال امتیاز (ملٹری) پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر جوانوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گرمی کی شدت کے باعث ایک جانور گریم بیلٹ پر پڑے پانی کے برتن سے اپنی پیاس بجھا رہا ہے۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد بچے سڑک کنارے سجی دکان سے پلاسٹک کے ٹب دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ویٹ مین روڈ پر ریلوے ٹریک پر پھاٹک موجود نہیں ہے جس کے باعث کوئی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔