Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 11 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی ..
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی با حفاظت بازیابی کی خوشی میں ایک کارکن گیلانی ہاؤس کے باہر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہا ہے۔
بدھ
11
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
یوسف رضا گیلانی
علی حیدر گیلانی
بدھ
11
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کا ٹرسٹ ماڈل سکول میں کتاب میلہ کے موقع پر پرنسپل جمشید مرزاو دیگر اسٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک کی بہتری کے لیے اہم شاہراہوں پر رکشہ سٹینڈ بنانے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی با حفاظت بازیابی کے بعد گھر آمد پر گیلانی ہاؤس کے باہر بکروں کا صدقہ دیا جا رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی با حفاظت بازیابی کے بعد گھر آمد پر گیلانی ہاؤس کے باہر بکروں کا صدقہ دیا جا رہا ہے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی با حفاظت بازیابی کے بعدگھر پہنچنے پر اپنے والدہ سے مل رہے ہیں۔
لاہور : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے ہمراہ ملاقات کرنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد گھر پہنچنے پر گاڑی سے باہر نکل کر استقبال کے لیے آنیوالوں کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہو کر رہائش گاہ آ رہے ہیں۔
لاہور: ترک انٹرنیشنل کو آپریشن ایجنسی کے تعاون سے ٹیوٹا اساتذہ کو 21روزہ ٹریننگ فراہم کرنے کے لیے افتتاحی تقریب کے موقع پر چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا ترک وفد، اساتذہ اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر بھائی اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ سیلفی۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا بازیابی کے بعد اپنے گھر پہنچنے پر اپنی بہن اور بھائیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے بعد لاہور پہنچنے پر اپنے بھائی اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ سیلفی۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد گھر پہنچنے پر گاڑی سے باہر نکل کر استقبال کے لیے آنیوالوں کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی بازیابی کے بعد لاہور آمد پر اہل خانہ سے مل رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا بازیابی کے بعد اپنے گھر آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا جا رہا ہے۔
کابل: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کا کابل سے وطن راونگی سے قبل افغان حکام کے ہمراہ گروپ فوٹو، علی قاسم گیلانی بھی ہمراہ کھڑے ہیں۔
کابل: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی کابل سے وطن روانگی سے قبل کی تصو یر۔
کابل: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کابل سے وطن روانگی سے قبل ہاتھ ہلا کر افغان حکام کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بنگلا دیش میں مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: خیبر پختونخوا ٹیم کے کھلاڑیوں کا اسمبلی دورہ کے موقع پر اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی وزیر کھیل محمود خان آسٹریلین کرکٹر فواد خان کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: اسپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سیکیورٹی کا منظر، مریضوں سے تعاون کی درخواست کے بورڈ کے نیچے سیکیورٹی گارڈ بیٹھا موبائل فون سننے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں پابندی کے باوجود ایک دوکاندار سلنڈر میں ایل پی جی گیس کی بھرائی کر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: ڈونگی کھوئی چوک میں مین سڑک پر ٹوٹا مین ہول ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا باعث بن رہا ہے۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر نو پارکنگ بورڈ کے آگے ایک شخص گاڑی لگائے سامان لوڈ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون سکوٹی چلاتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک خاتون سکوٹی چلاتے ہوئے مری روڈ سے گزر رہی ہے۔