Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 مئی 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: کمیٹی چوک ہفتہ وار اتوار بازار میں ایک شخص پرانی ..
راولپنڈی: کمیٹی چوک ہفتہ وار اتوار بازار میں ایک شخص پرانی کتابوں اور کار آمد اشیاء کا سٹال لگائے خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
جمعہ
20
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کار
جمعہ
20
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے رہنما پروفیسر عبدالخالق ندیم دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن مزارعین اوکارہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن مزارعین اوکارہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہت احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شہری دوپہر کے وقت شدید دھوپ سے بچنے کے لیے چہرے کو رومال سے ڈھانپے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام انٹر نیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے سیمینار میں اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں انٹر نیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف پنجاب اسمبلی آمد کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
پشاور: ایم ڈبلیو ایم کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سٹیزن فورم میں پاک چین دوستی کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں جبکہ کونصل جنرل چائنہ قونصلیٹ یوبرون، خواجہ احمد حسان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ویمن پیکجز پر عملدرآمد کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل لاہور رنگ روڈ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازاروں کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین رمضان بازار پلان بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین رمضان بازار پلان بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور تھیم پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر ارشاد احمد خاں سیال کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی مہر ارشاد احمد خاں سیال کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) عرفان قیصر شیخ بورڈ ممبران سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور فیصل آباد جلسہ میں روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: یونائیٹڈ ورلڈ نیشن فوڈ پروگرام کے ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اینڈ پیسیفک ریجن ڈیوڈ کاٹرڈ کی قیادت میں وفد کے ارکان ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد خواجہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین ترقیاتی سکیموں کی کار کردگی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ٹیوٹا ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے اہلکار شہر میں لگے غیر قانونی بورڈ اکھاڑ کر لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک ہفتہ وار اتوار بازار میں شہری پرانے مبائل پسند کر رہا ہے۔
راولپنڈی: نو پارکنگ ایریا میں ٹریفک وارڈن موٹر سائیکل کھڑی کر کے گپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک معذور شخص مری روڈ پر چھتری تانے بھیک مانگ رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث فٹ پاتھ پر آرام کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین رکن قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمداور سینیٹر میر حاصل بزنجو سے وفاقی وزراء کا حلف لے رہے ہیں۔