Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ لیفٹیننٹ ..
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ لیفٹیننٹ کرنل سجاد رضا کی قیادت میں ملاقات کرنے والے پاکستان میں زیر تربیت مختلف دوست ملکوں کے آرمی آفیسرز کا گروپ فوٹو۔
منگل
24
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
گورنر
پنجاب
ملک محمد رفیق رجوانہ
منگل
24
مئی
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: مقامی پارک میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور سیلفیاں لے رہے ہیں۔
فیصل آباد: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ڈی سی آفس میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: چیئرمین ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر خرم طارق دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
فیصل آباد: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہور احمد خان ڈی سی آفس میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی: پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
کراچی: لیڈی ہیلتھ ورکر پولیس کی نگرانی میں بچوں کو پولیوں کے قطرے پلارہی ہے۔
کراچی: پولیو ٹیم انتہائی سیکیورٹی میں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
کراچی: پولیو ورکر سخت سیکیورٹی میں ایک بچے کو پولیو قطرے پلانے کے بعد نشان لگا رہی ہے۔
اسلام آباد: آزاد جموں کشمیر کے وزیر قانون سید اظہر گیلانی کشمیر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون فروخت کے لیے بھٹی پر چنے تیار کر رہی ہے۔
اٹک: ایک خاتون سڑک کنارے سجی دکان سے مچھر دانی خرید رہی ہے۔
لاہور: خواتین ارکان پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اقوام متحدہ انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر ویٹوریو کا ماروٹا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ”یونائیٹڈ نیشنل وال“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز گریژن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی واک کی قیادت کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کا بلوچستان کے طلباء طالبات سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا اکنامک رپورٹرز کی استعداد کار میں اضافے کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ہوٹلوں، ورکشاپوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے سیالکوٹ کے ڈئیلاسسز یونٹ کے قیام اور لیبر لیڈرز کے مسائل سے آگاہی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل مون سون پر کیے گئے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کمسن بچہ سڑک کے تعمیراتی کام میں اپنے والدین کے ہمراہ مزدوری کر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش مال روڈ پر لسی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: گڑھی شاہو میں اوور ہیڈ برج پر دن کے وقت سٹریٹ لائٹس روشن ہیں جو متعلقہ محکمے کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: ہربنس پورہ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے اسٹیشن کی تعمیر جاری ہے۔
لاہور: محنت کش سیمنٹ کے پائپ تیار کرنے کے بعد پانی میں ڈال رہے ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سابق صوبائی وزیر میاں عمران، سیمسن سلامت و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: رواداری تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سابق صوبائی وزیر میاں عمران کو شال پیش کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام نورانی محمود الحسن امریکی ڈرون حملے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش بھنے ہوئے چنے چھان رہا ہے۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے بابر سلطان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ بینظیر بھٹو یونیورسٹی کی طالبہ کو سرٹفکیٹ دے رہے ہیں۔
پشاور: جنوبی وزیرستان کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لکی مروت: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما سلیم سیف اللہ علاقہ کے دورہ کے موقعہ پر اہل علاقہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کی ہدایت پر علاقہ کونسلر منان ترین کی نگرانی میں چمن ہاؤسنگ سکیم، جوار کالونی اور دیگر علاقوں سے کچرہ اٹھایا جا رہا ہے۔
ایبٹ آباد: اہلیان دہمتوڑ فنڈز کی بندش کے خلاف ضلع ناظم کے دفتر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں مور پنکھ پھیلائے ہوئے ہیں۔
لاہور: شہر میں موسم خوشگوار ہونے پر چڑیا گھر میں مور پنکھ پھیلائے ہوئے ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد پری بجٹ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، نائب صدر ناصر سعید ، سابق صدر محمد علی میاں، خالد پرویز اور عبدالزاق ببر بھی موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پاکستان کے رہنما ء و سابق گونر پنجاب چوہدری محمد سرور آئی ٹی ایف کے کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:جیلانی پارک میں ایک سیکیورٹی گارڈ مورچے کی بجائے درخت کو اوٹ میں بیٹھا حفاظتی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔
لاہور:جیلانی پارک میں ایک نوجوان ٹریک پر اسکیٹنگ کا مظاہرہ کر رہا ہے۔