Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 مئی 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: محنت کش دوپہر کے وقت نواز شریف پارک میں پودوں کا ..
راولپنڈی: محنت کش دوپہر کے وقت نواز شریف پارک میں پودوں کا پانی لگا رہا ہے۔
ہفتہ
28
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
میاں نواز شریف
ہفتہ
28
مئی
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: رمضان کی آمد آمد پر دوکانداروں نے کھجوریں فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش دوپہر کے وقت نواز شریف پارک میں پودوں کا پانی لگا رہا ہے۔
کراچی: کلفٹن روڈ پر دوپہر کے وقت جلتی ہوئیں سٹریٹ لائٹس انتظامیہ کی نا اہلی کو منہ بولتا ثبوت۔
کراچی: شہری خوشگوار موس میں اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
کراچی: شہری خوشگوار موس میں اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: طالبات باغ جناح میں پینٹنگ بنانے میں مصروف ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے والٹن اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازاروں میں رکھے جانیوالے سبزی، پھل اور دیگر اشیاء کی کوالٹی کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان رمضان بازاروں کے حوالے سے پرائس کنٹرل مجسٹریٹس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژ عبد اللہ خان سنبل سیلانی ویلفیئر انٹر نیشنل ٹرسٹ کراچی کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ اور چیف ایگزیکٹو پی آئی سی پروفیسر ندیم حیات ملک گلاب دیوی ہسپتال میں انجیو گرافی یونٹ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نئی مالی سال میں میزانیہ بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: لانگو قومی اتحاد کے زیر اہتمام مشیر خزانہ میر خالد لانگو کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: فٹبال ٹورنامنٹ کے اختتام پر عمر خلجی، شیر محمد خلجی، اور نور محمد ایڈووکیٹ نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پرینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے احتجاجی کیمپ میں خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پرپارٹی آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کوئٹہ کے دورہ کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: چینی وزیر خارجہ کی اہلیہ ژیان ونگ کو پاکستانی سفارتخانے بیجنگ میں پاک چین دوستی کی شرٹ پیش کی جا رہی ہے۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود مہمان خصوصی کو شیلڈ پیش کر تے ہوئے۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس فیسٹیول میں ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود مہمان خصوصی کو شیلڈ پیش کر تے ہوئے۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی ریس لگا رہے ہیں۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی ریس لگا رہے ہیں۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی دوڑ لگا رہے ہیں۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی دوڑ لگا رہا ہے۔
پشاور: تئیسویں آل پاکستان سپیشل سپورٹس پرسن فیسٹیول میں شریک کھلاڑی ریس کے لیے تیار ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے مشیر اووسیز زاہد مغل ملاقات کر رہے ہیں۔
شبقدر: 28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے مقامی سکول میں بچے روایتی انداز میں ملی نغمہ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نارووال میں یوم تکبیر کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پیرا میڈیکل سٹاف کے ارکان سروسز ہسپتال کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: حلقہ پی پی 145مہر فیاض کالونی میں نئی سڑکوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی وحید گل، مہر محمد مدثر، میاں سلیم و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بزرگ نہر میں نہانے کے بعد اپنے کپڑے خشک کر رہا ہے۔
لاہور: دھوپ سے بچنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر قلی درخت کے سائے میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: اوریگا گروپ کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر چیئرمین جمشید اقبال چیمہ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: حلقہ پی پی 145مہر فیاض کالونی میں نئی سڑکوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی وحید گل، مہر محمد مدثر، میاں سلیم و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس ڈرائیونگ سکول میں تربیت مکمل کرنیوالوں کو سرٹیفکیٹس اور انعامات دے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے چوہدری شجاعت حسین، پرویز الٰہی اور طارق بشیر چیمہ سے امریکی قونصل جنرل زیکری ہارکن رائیڈر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بازیابی کی مبارکباد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔