Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 جون 2016 کی تصاویر
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والی ..
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والی ینگ نرسز نے دھوپ سے بچنے کے لیے چھتریاں تان رکھی ہیں۔
جمعرات
2
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعرات
2
جون
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ایم این اے شاہ محمود قریشی ہائیکورٹ بار میں وکلاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف فارمیشن کمانڈر کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پیرس: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر گوادر اور چاہ بہار بندرگاہ کے حوالے سے صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی سی او رانا اکبر حیات ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرل کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈی ایس پی شوکت خان یکہ توت تھانے میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی جعفر شاہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ریگی للمہ کے رہائشی حیات آباد پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ٹکا خان اخبار فروش یونین کی نو منتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
پشاور: اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری ٹکا خان اخبار فروش یونین حلف برداری پروگرام کے موقع پر مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: نرسز خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے زرعی پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے لندن سے ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید مون سون بارشوں کے لیے انتظامات کا جائزہ ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اویس ملک سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس کوآپس روم سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے زرعی پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے لندن سے ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد یوسف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کے ہمراہ علامہ اقبال (رح) کی زمانہ طالبعلمی کی رہائشگاہ دیکھ رہے ہیں۔

رائے ونڈ: مشیر وزیر اعظم و چیئرمین ماڈل بازار پنجاب ملک محمد افضل کھوکھر ڈیرہ غازی خاں میں ماڈل بازار کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک کی روانی میں مزید بہتری کے لیے ایس پی سٹی کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک کی روانی میں مزید بہتری کے لیے ایس پی سٹی کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے مراکش کے سفیر مصطفی صلاح الدین اور ایجوکیشن وزیر داؤدی لاسن کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر سلیمان بن عبداللہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مولانا علی محمد ابوتراب ام القری یونیورسٹی کے ساتھ تعلیمی معاہدے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے امریکی رکن کانگریس ایرک سوالویل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ینگ نرسز کے احتجاج کے باعث مال روڈ بند ہونے پر شہر کی اہم شاہراؤں پر بے ہنگم ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: ینگ نرسز اپنے مطالبات کے حق میں چوتھے روز بھی مال روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہی ہیں۔

لاہور: ینگ نرسز نے مال روڈ پر احتجاج کے دوران سڑک بلاک کر کے موٹر سائیکل سواروں کا راستہ روک رکھا ہے۔
لاہور: ینگ نرسز کے احتجاج کے باعث مال روڈ کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: ینگ نرسز کے احتجاج کے لیے لگائے گئے ٹینٹ کے آندھی کے باعث اکھڑنے کے بعد دوبارہ ٹھیک کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ینگ نرسز کے احتجاج کے موقع پر خواتین پولیس اہلکار پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے پر الرٹ کھڑی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی ملاقات کر رہی ہیں۔