Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 جون 2016 کی تصاویر
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے 3جون کو احکامات کے باوجود شالا ..
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے 3جون کو احکامات کے باوجود شالا مار ٹاؤن میں رمضان بازار تاحال فعال نہ ہونے کے باعث خالی پڑا ہے۔
جمعہ
3
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعہ
3
جون
2016
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے وزیر دفاع مسٹر فکری آئزک ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کے سابق امیر مرحوم مراج الدین خان کی تعزیتی ریفرنس کے موقع پر مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایڈوکیشن کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر ارشد عمر زائی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: شی میل ایسوسی ایشن کی صدر فرزانہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: تحریک انصاب باڑہ خیبر ایجنسی کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پشاور: سکولز آفیسر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لیگ کے بریگیڈیئر محمد اسلم خان شمولیتی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شام کے وقت راوی کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شام کے وقت راوی کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور گورنمنٹ کالج کوپر روڈ میں غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے والی طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور محکمہ لیبر سوشل سیکیورٹی اور پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ترقی ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان پنجاب انجینئرنگ اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنگلی حیات خالد ایاز خان پیپرا رولز بارے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شالامار ٹاؤن میں قائم کیے گئے سستے رمضان بازار کا بیرونی منظر جو کہ تاحال فعال نہ ہو سکا۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں پانچویں روز بھی احتجاج کرنیوالی ینگ نرسز گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے درخت کے سائے کے نیچے بیٹھی ہیں۔
لاہور: تحصیل عارفوالا ضلع پاکپتن کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور طاہر خلیل سندھو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے رکھے پلاسٹک کے سوئمنگ پول پر پڑنے والی گرد و غبار کو صاف کرر ہا ہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار محنت کس لکڑی کی چوکیاں فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص گھر کو چولہا جلانے کے لیے سائیکل پر لکڑی اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
پشاور: ممبر ٹرسٹی سید علی نواز گیلانی، سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا طاہر حسن کو ملک سعد ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا طاہر حسن پشاور میں قائم ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر گیلری دیکھ رہے ہیں۔
سرگودھا: کمشنر سرگودھا ندیم محمود فرینڈز آف ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار عابد حسین سے سابق وزیر حکومت حنیف اعوان اور دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر خزانہ آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے سید بازل نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سابق وزیر منظور گیلانی پیپلز پارٹی حقیقی کے قیام کا اعلان کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: ڈپٹی کمشنر مسعودالرحمن سرینگر ایکسپریس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی شمولیتی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سکل ڈویلپمنٹ کونسل کے چیئرمین میاں اکرام فرید جاب فیئر 2016ء میں کارپوریٹ سیکٹر اداروں کے سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ترکی کے وزیر قومی دفاع ملاقات کر رہے ہیں۔