Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 11 جون 2016 کی تصاویر
پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھو ضلع امن کمیٹی کے اجلاس ..
پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھو ضلع امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
11
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
11
جون
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک بچہ ریڑھی مرمت کر رہا ہے۔
لاہور: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر محنت کش بچے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک بچہ کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ایک شخص اپنی بچی کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے نہلا رہا ہے۔
کراچی:کینٹ ریلوے اسٹیشن پر قلی پانچویں روزے کی افطاری سے قبل دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: شہری سستا رمضان بازار سے سبزیاں اور فروٹ خریدنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پرایک بچہ ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے لیجا رہا ہے۔
لاہور: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر وحدت روڈ سستا رمضان بازار میں بچیاں سبزی کا سٹال لگائے بیٹھی ہیں۔
لاہور: چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر وحدت روڈ سستا رمضان بازار میں ایک بچی سبزی کا سٹال لگائے بیٹھی ہے۔
لاہور: خاتون بچے کے ہمراہ سستا رمضان بازار سے افطاری کے لیے فروٹ خرید کر لیجا رہی ہے۔
کراچی: لوکل این جی او کے کارکنان پریس کلب کے باہر چائلڈ لیبر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی: لوکل این جی او کے کارکنان پریس کلب کے باہر چائلڈ لیبر کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت کرم کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی سے نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری گرمی کی شدت کرم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں کارکنوں کے اعزاز میں افطار پارٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے کے عوام کو صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پاکپتن: رکن قومی اسمبلی رانا زاہد حسین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شکر گڑھ: شائقین قصبہ چک امرو میں کھیلے جانیوالے کبڈی کا مقابلہ دیکھ رہے ہیں۔
شکر گڑھ: شائقین قصبہ چک امرو میں کھیلے جانیوالے کبڈی کا مقابلہ دیکھ رہے ہیں۔
شکر گڑھ: قصبہ چک امرو میں کھیلے جانیوالے کبڈی کے مقابلے کا منظر۔
شکر گڑھ: قصبہ چک امرو میں کھیلے جانیوالے کبڈی کے مقابلے کا منظر۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بنی گالہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز، وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹر حسن محی الدین عوامی تحریک کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: شدید گرمی ہونے کے باعث لوگ برف فیکٹری سے افطاری کے لیے برف خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: سرکلر روڈ پر ایک شخص تربوز فروخت کرنے کے لیے سجا رہا ہے۔
کوئٹہ: مہنگائی کے باعث صوبائی حکومت کی جانب سے لگایا گیا سستا رمضان بازار ویران پڑا ہے۔
کوئٹہ: قندھاری بازار میں ایک روزہ دار ٹوپی خرید رہا ہے۔
کوئٹہ: سبزی منڈی میں ایک ریڑھی بان لیموں پر پانی چھڑک رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کی طرف سے کالم نگاروں اور اینکر پرسنز کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی سٹاف کو تیرہ جون سے شروع ہونیوالے بجٹ اجلاس سے متعلق ہدایات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر کو اسمبلی کی زیر تعمیر مسجد کے معائنہ کے دوران بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے دستر خوان پر جناح ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین افطاری کر رہے ہیں۔
سہنسہ: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تاہی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پلندری: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان بے نظیر بھٹو شہید گورنمنٹ گرلز ہائی سکول پیڑیاں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی مرکزی نائب صدر و امیدوار اسمبلی حلقہ دو پروفیسر تقدیس گیلانی سنڈھ گلی آمد کے موقع پر کارکنوں کے ہمراہ۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا پوٹھ بینسی میں پارٹی کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر سن وی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے جرمن سفیر اینا لیپل ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مسافروں اور روزہ داروں کے لیے افطاری کا انتظام کیا گیا ہے۔
کمالیہ: ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عامر اعجاز اکبر رمضان بازار کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی ممتاز حسین بابر اسمبلی سٹاف کو تیرہ جون سے شروع ہونیوالے بجٹ سے متعلق ہدایت دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: یکجہتی کشمیر کانفرنس سے شہیرسیالوی خطاب کر رہے ہیں، مشعال ملک اور پیرزادہ امین بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: یکجہتی کشمیر کانفرنس سے شہیرسیالوی خطاب کر رہے ہیں، مشعال ملک اور پیرزادہ امین بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب میں ای کامرس کے فروغ کے لیے چینی کمپنی کے ساتھ یادداشت کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب میں ای کامرس کے فروغ کے لیے چینی کمپنی کے ساتھ یادداشت کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: موٹر وے پولیس سنٹرل زون کے افسران روڈیوزرز کو سیٹ بیلٹ کی افادیت پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے آر ایف سی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل کی جانب سے پنجاب میں پیس کونسل برائے بین المذاہب کے اراکین کے اعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت شدید گرمی میں خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ رمضان بازار کے باہر تعینات ٹریفک واڈنز کو ہدایت دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف رمضان بازار اکبری گیٹ کا دورہ کرتے ہوئے واک تھرو گیٹ چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین سڑک کنارے فروخت کے لیے رکھے چھوٹے سوئمنگ پول خرید رہی ہیں۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن سرور روڈ پر ویسٹ مینجمنٹ کے کوڑے کے ڈرم پڑے ہوئے ہیں۔
لاہور: سرکلر روڈ پر نو پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیاں ٹریفک کی روانی کو متاثر کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص موٹر سائیکل پر خطر ناک انداز سے دیگیں رکھ کر لیجا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: شہری دریائے راوی میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم پارک میں پانی لگا رہا ہے جبکہ بچے پانی میں نہا کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ میں میڈیا پریزنٹیشن دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ میں میڈیا پریزنٹیشن دیکھ رہے ہیں۔
لاس اینجلس: پلاسٹک سے سمندروں کی حفاظت کے لیے چار ہزار بچے اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی سی او فضل اکبر سستا رمضان بازار اٹک کا دورہ کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی سی او فضل اکبر سستا رمضان بازار اٹک کا دورہ کر رہے ہیں۔
اٹک: رکن صوبائی اسمبلی جہانگیر خانزادہ حضرو سستا رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
ملتان: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سرکٹ ہاؤس ملتان میں فیڈریشن آف رجسٹرڈ سکولز پنجاب کے عہدیداروں کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کمیٹی روڈ رمضان بازار کا دورہ کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین زرار شہید روڈ چونگی دویگج رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر خواتین سے اشیاء خورد و نوش کی کوالٹی اور قیمتوں بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل یکی گیٹ رمضان بازار میں آٹے کے تھیلے کا وزن چیک کر رہے ہیں۔