Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 جولائی 2016 کی تصاویر
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری مرکزی رہنما ..
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری مرکزی رہنما کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
28
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
طاہر القادری
ڈاکٹر
جمعرات
28
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: سپر ہائی وے مویشی منڈی میں جانوروں کو لایا جا رہا ہے۔
کراچی: سپر ہائی وے مویشی منڈی میں جانوروں کو لایا جا رہا ہے۔
کراچی: سپر ہائی وے مویشی منڈی میں جانوروں کو لایا جا رہا ہے۔
لاہور: انڈونیشیاء میں قید پاکستانی ذوالفقار کے اہلخانہ مال روڈ پر اس کی رہائی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے زیر اہتمام ورلڈ ہیپا ٹائٹس ڈے کے موقع پر آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور ریفارم پروفیسر احسن اقبال سے عالمی بینک کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن مسز سائرہ افضل تارڑ ورلڈ ہیپا ٹائٹس ڈے کے موقع پر آگاہی واک میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چلڈرن سمر بک کلب میں ڈاکٹر سائرہ علوی، پروفیسر قیصر علوی اور افشاں ساجد بچوں کے ہمراہ۔
اسلام آباد: ڈاکٹر سائرہ علوی چلڈرن سمر بک کلب کے بچوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔
بنوں: علاقہ منڈان کے رہائشی خانے بیٹے کی اغوائیگی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے درج ایف آئی آر کی کاپی میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
بنوں: مہمان خصوصی پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی زرین ِضیاء مروت بنوں بورڈ انٹر امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالے طالبعلم کوشیلڈ دے رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ضلع نوشہرہ کے گرڈ سٹیشن سے مسائل کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سابق وزیر مملکت ارباب ظہیر کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی چارسدہ ڈاکٹر فضل رحیم مروت ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے وائس چانسلر شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پروفیسر رضیہ سلطانہ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: دریائے راوی سے کرین کے ذریعے ریت نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب منصورہ میں 31جولائی کے آزادی کشمیر مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص اپنے بچے کے علاج معالجے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کر رہا ہے۔
لاہور: جی ٹی روڈ باغبانپورہ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر مزدور کام کر رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ باغبانپورہ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر مزدور کام کر رہے ہیں۔
لاہور: ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر فاؤنڈیشن فار ینگ ریسرچرز کے تعاون سے پریس کلب میں ممبران کے لیے لگائے گئے کیمپ میں ڈاکٹر اور سٹاف کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ہیپا ٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر فاؤنڈیشن فار ینگ ریسرچرز کے تعاون سے پریس کلب میں ممبران کے لیے لگائے گئے کیمپ میں چیک اپ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: مقامی کالج کے زیر اہتمام بیوٹیشن ٹریننگ ورکشاپ میں شریک ماڈلز دلہنوں کے ہمراہ ایونٹ آرگنائزر مسکان سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: مقامی کالج کے زیر اہتمام بیوٹیشن ٹریننگ ورکشاپ میں شریک ماڈلز دلہنیں کیٹ واک کر رہی ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء رانا مشہود احمد خان ، بیگم ذکیہ شاہنواز اور چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید یوم آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف محکموں کے نمائندوں سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ میں ڈی سی اوز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چنگ ڈاؤ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں ”پنجاب ، چنگ ڈاؤ بزنس سیمینار“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
چنگ ڈاؤ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ چنگ ڈاؤ کے سیکرٹری لی چن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
چنگ ڈاؤ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے شہر چنگ ڈاؤ کے وائس میئرلی جیائی ”پنجاب، چنگ ڈاؤ بزنس سیمینار“ سے خطاب کر رہے ہیں۔
چنگ ڈاؤ: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ چنگ ڈاؤ کے سیکرٹری لی چن کی موجودگی میں پنجاب حکومت اور چنگ ڈاؤ کے مابین معادوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا کے اہلکا ربجلی کی بحالی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: ایک دوکاندار جشن آزاد کی آمد کے موقع پر تیار کی گئی ٹوپیاں اور جھنڈے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان لادھے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: نیشنل ایوب پارک میں ایک فیملی کشتی رانی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
ملتان: ایک شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے دوپہر کے وقت درختوں کے سائے میں دیوار کے اوپر آرام کر رہا ہے۔
ملتان: واپڈا کا ہلکار ٹرانسفارمر مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: جشن آزادی کی آمد کے سلسلہ میں شہری ایک سٹال سے ٹی شرٹس خرید رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش پتھر کی بناؤ سنگھار کے کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے کے اہلکار موسمی پھولوں کی دیکھ بھال کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی تصویر والے پوسٹر کے سامنے سے گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید مسئلہ کشمیر بارے منعقدہ سیمینار کے دوران اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید مسئلہ کشمیر بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید مسئلہ کشمیر بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: آل پاکستان ایسوسی ایشن آف بلائنڈ ڈیف کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ محفل نعت میں چاندکا سپیشل ایجوکیشن فاؤنڈیشن سنٹر کا ایک طالبعلم نعت پڑھ رہا ہے۔
لاڑکانہ: آل پاکستان ایسوسی ایشن آف بلائنڈ ڈیف کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ محفل نعت میں چاندکا سپیشل ایجوکیشن فاؤنڈیشن سنٹر کی طالبات نعت پڑھ رہی ہیں۔
صوابی: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر سے کاشتکاران تمباکو کا وفد بات چیت کر رہا ہے۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک پولیس لائنز میں گاڑیوں کی انسپکشن کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ: جماعت اسلامی کے رہنما مہر ظہیر بابر، مہر امیر علی مٹھو کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: وکلاء تنظیم کے رہنمااسد منظور بٹ ، رانا ضیاء عبدالرحمن ، محمد انس غازی ، ارشد جہانگیر جھوجھہ و دیگر ہائیکورٹ چوک میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وکلاء تنظیم کے رہنمااسد منظور بٹ ، رانا ضیاء عبدالرحمن ، محمد انس غازی ، ارشد جہانگیر جھوجھہ کی قیادت میں ہائیکورٹ چوک میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برقی اور ڈی جی بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کرشن کمار شرما رینجرز ہیڈ کوارٹر میں پاک بھارت سرحدی محافظوں کے سالانہ اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ کے دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
انقرہ: پاکستان اور ترقی کے وفود کے مابین ایف ٹی اے سے متعلق اجلاس کا منظر۔
انقرہ: پاکستان کے سفارتخانے کے دورہ کے دوران سفیر سہیل محمود کے ساتھ پاکستانی وفد کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: خیبر پختونخوا چیمبر کے صدر ذوالفقار علی خان سپین کے سفیر کارلوس مورالیس کو چیمبر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین کچرا دان سے کارآمد اشیاء جمع کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: لوڈ شیڈنگ کے باعث بچے گلی میں کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سکالر حمد رحمن کا پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد قائداعظم یونیوسٹی کے سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: سابق سٹی ناظم میر مقبول لہڑی کو نیب افسران ہائی کورٹ سے جوڈیشل ریمانڈ کے لیے نیب آف لیجا رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق سٹی ناظم میر مقبول لہڑی کو نیب افسران ہائی کورٹ سے جوڈیشل ریمانڈ کے لیے نیب آف لیجا رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم لیگ (ق) کے رہنما میر شوکت بلوچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کا سیکیورٹی اہلکار معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کے دوران ایک مخنث بھیک مانگتے ہوئے۔
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے وحشیانہ مظالم کی روک تھام سے متعلق منعقدہ سیمینار میں مقررین خطاب کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے وحشیانہ مظالم کی روک تھام سے متعلق منعقدہ سیمینار میں مقررین خطاب کرتے ہوئے۔