Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 ستمبر 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک نعیم بازئی کا سینئر فوٹوجرنلسٹس ..
کوئٹہ: ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک نعیم بازئی کا سینئر فوٹوجرنلسٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
جمعہ
16
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
16
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے کمپیوٹر سائنس شعبے کی ہونہار طالبہ دیپا کمار جو منگل 20ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جائیں گی۔
حیدر آباد: گوٹھ لالو لاشاری کے رہائشی پنیاری پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: حالی روڈ کی رہائشی خواتین بااثر افراد کی طرف سے تشدد کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 8مارکیٹ کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے۔
حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 8مارکیٹ کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے۔
لاہور: رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر نواب ایاز خان جوگیزئی سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگ عید مل رہے ہیں۔
کوئٹہ: سیٹلائیٹ ٹاؤن کے قریب روڈ کنارے گندگی انتظامیہ کا منہ چڑاتے ہوئے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں عید کے چوتھے روز سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
کوئٹہ: سریاب پھاٹک پر ٹرین کے گزرنے کے دوران گاڑیاں اور رکشے انتظار میں کھڑے ہیں۔
لکی مروت: لوڈ شیڈنگ کے خلاف اے این پی کی احتجاجی ریلی نورنگ شہر سے گزر رہی ہے۔
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکزالاسلامی میں فاٹا سیاسی اتحاد کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکزالاسلامی میں فاٹا سیاسی اتحاد کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتارکرنے کے بعد بکتر بند گاڑی میں بیٹھا کر لیجایا جا رہا ہے۔
کراچی: ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔
کراچی:ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: جدہ میں پھنسے پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے باہر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے باہر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ناصرسلیم کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال پنجاب اسٹیڈیم میں 72ویں پنجاب گیمز کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب محمد انیس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال پنجاب اسٹیڈیم میں 72ویں پنجاب گیمز کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب محمد انیس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: والٹن کے رہائشی تھانہ فیکٹری ایریا کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریسکیو 1122کی خراب ایمبولینس کو کرین کی مدد سے ورکشاپ لیجایا جا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی پولیس اہلکار چیکنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی پولیس اہلکار چیکنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ نڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید امریکی سفارتخانے کے اکنامک اور پولیٹیکل آفیسر اینڈ ریوڈولرکو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو ٹرک سے اتار رہے ہیں۔
لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کر رہے ہیں۔
لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔
لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین پر پٹری بچھانے کے لیے یو ٹب گرڈرز تیار پڑے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔
راولپنڈی: مڑیڑ حسن میں ٹرین کی زد میں آنیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔
بہاولپور: وزیر مملکت بلیغ الرحمان پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی مظفر آباد آمد کے موقع پروزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر حان استقبال کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی مظفر آباد آمد کے موقع پر صدر آزاد کشمیر مسعود خان استقبال کر رہے ہیں۔