Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 6 اکتوبر 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: افغان مہاجرین کا ایک ٹرک سامان لیے افغان بارڈر کی ..
کوئٹہ: افغان مہاجرین کا ایک ٹرک سامان لیے افغان بارڈر کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔
جمعرات
6
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
6
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور:ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں راہا کی کی کھلاڑیوں کے ساتھ تعارف کرایا جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ٹاسک فورس برائے انسانی حقوق کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل جوزگرازینوڈیسلو کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر پنجاب طیب حفیظ چیمہ معذور شخص کو ہیلمٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر پنجاب طیب حفیظ چیمہ معذور شخص کی موٹر سائیکل کو سائیڈ مرر لگا رہے ہیں۔
لاہور:ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کے ہمراہ ہاکی ٹیموں کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: میئر تربت قاضی غلام رسول کونسلروں کی حمایت میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: افغان مہاجرین کا ایک ٹرک سامان لیے افغان بارڈر کی جانب روانہ ہو رہا ہے۔
کوئٹہ: افغان مہاجرین اپنے ملک واپسی کے لیے ایک ٹرک پر سامان لوڈ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور برطانوی سفیر کے مابین ملاقات میں پرویز خٹک صوبائی حکومت کی اصلاحات پر بات چیت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف پاک روس مشترکہ جنگی مشقوں میں شریک فوجیوں سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
پشاور: سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ محرم کمیٹی عزاداری سیل کے صوبائی کنوینر مولانا ملک اجلال حیدر الحیدری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: مرکزی تنظیم تاجران ربط کمیٹی کے زیر اہتمام محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے کینٹ تاجروں کے صدر مجیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور جبری مشقت کے خاتمے کے لیے قائم صوبائی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: منسٹری آف ہیلتھ ترکی کا سات رکنی وفد صحت کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے لیے مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور محکمہ صحت کے حکام کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان گلبرگ ٹاؤن میں ڈینگی لارواء چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ وزارت خوراک کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل جوزگرازینوڈاسلوا کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو، پرویز سکندر حیات خان بھی موجود ہیں۔
لاہور: سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت 90شاہراہ کے باہر مال روڈ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں۔
لاہور: ایک مزدور سیف سٹی پراجیکٹ کے لیے واپڈا ہاؤس کی دیوار کے ساتھ کھدائی کر رہے ہیں۔
لاہور: بھاٹی چوک کے قریب محنت کش مسواکیں فروخت کرنے کے لیے بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایک شخص گدھا ریڑھے پر ڈرم خطر ناک طریقے سے اوورلوڈ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: محرم الحرام کی مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکا رگامے شاہ کے مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: محرم الحرام کی مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکا رگامے شاہ کے مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: محرم الحرام کی مجالس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکا رگامے شاہ کے مرکزی دروازے پر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام کشمیریوں پر مظالم اور ایل او سی کی خلاف ورزی پربھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام کشمیریوں پر مظالم اور ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاج کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے مولانا عبید اللہ فاروقی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ آزاد کشمیر ملاقات کر رہے ہیں۔
ہٹیاں بالا: چکوٹھی لائن آف کنٹرل پر بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں راجہ شہباز ایڈووکیٹ اور دیگر شریک ہیں۔
واشنگٹن: سینیٹر مشاہد حسین سید ، سابق وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار عابد حسین اور ڈاکٹر شزرا مسئلہ کشمیر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ کے باہر وکلاء اور سول سوسائٹی کے ارکان کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی پاکستان ٹور ازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خاں، ازبکستان کے سفیر فرقت اے صیدیکوف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ اورافرٹ یونیورسٹی جرمنی کے اشتراک سے ڈاکٹر سرفراز نعیمی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں ”تاریخ کا مذہب پر اثر“ کے موضوع پر منعقدہ تربیتی ورکشاپ سے ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹری چوہدری محمد شفیق مقامی ہوٹل میں ہاتھ سے بنے پاکستانی قالینوں کی تین روزہ سالانہ بین الاقوامی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔