Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 16 نومبر 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور گھڑی کا ماڈل تیار ..
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور گھڑی کا ماڈل تیار کر رہے ہیں۔
بدھ
16
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
16
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: مزدور خاتون بھٹے پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے عینک پسند کر ہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پلاسٹک کے کھلونے اور غبارے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش رضائیوں میں بھرنے کے لیے روئی پینجے سے تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش رضائیوں میں بھرنے کے لیے روئی پینجے سے تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: کورل انٹر چینج منصوبے پر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے۔
اسلام آباد: مزدور کورل انٹر چینچ منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ترک صدر اردوغان کی پاکستان آمد کے موقع پر فیض آباد انٹر چینج ترکی اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: ترک صدر اردوغان کی پاکستان آمد کے موقع پر فیض آباد انٹر چینج ترکی اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔
راولپنڈی: ترک صدر اردوغان کی پاکستان آمد کے موقع پر فیض آباد انٹر چینج ترکی اور پاکستان کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہے۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بھمبر سیکٹر میں جام شہادت نوش کرنے والے کشمیری سپوت ابرار حسین اعوان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سی ایم ایچ میں بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے شہریوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نیول کالج کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نیول کالج کے آفیسر امجد حسین کو سوینئر دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے نیول کالج کے آفیسر امجد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنمنٹ تاجو بی بی گرلز ڈگری کالج میں جنڈر ریفارم پلان کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کے اختتام پر مہمان خصوصی فرید خان طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم پاکستان کے مشیر انجینئر امیر مقام پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کو ملک چھوڑنے کے خلاف اساتذہ اور طلبہ پاک ترک سکول کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاک ترک اسکولوں کے اساتذہ کو ملک چھوڑنے کے خلاف اساتذہ اور طلبہ پاک ترک سکول کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو کا سوسائٹی برائے فروغ صحت و تعلیم کی جانب سے آدمی جی سائنس کالج میں منعقدہ سیمینار ”کرپشن ملک کو کھا رہی ہے“ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
مظفرآباد: امیر جماعت اسلامی و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کا کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے سٹاف و اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور نائب صدر پاک چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری صلاح الدین معاہدے پر دستخط کرر ہے ہیں۔
لاہور: تحفظ حرمین الشریفین کانفرنس سے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں سیر و تفریح کے لیے آئے شہری پی ایچ اے کی طرف سے تیار کردہ مجسمے کے ساتھ تصویریں بنا رہے ہیں۔
لاہور: ایک معمر محنت کش ٹریفک سگنل رومال فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: قصر بہبود کے زیر اہتمام وزیر اعظم یوتھ سکلز پروگرام میں برائیڈل ٹیسٹ میں کامیاب ہونے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار کے داخلی راستے پر ”مزار بند ہے“ کا بورڈ آویزاں ہے۔
لاہور: خواجہ سراء سیالکوٹ میں اپنے ساتھی پر تشدد کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سیالکوٹ میں اپنے ساتھی پر تشدد کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج میں شریک ایک خواجہ سراء پلے کارڈ اٹھائے نعرے لگا رہا ہے۔
کراچی: چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو کو سوسائٹی برائے فروغ صحت و تعلیم کی جانب سے آدمی جی سائنس کالج میں منعقدہ سیمینار ”کرپشن ملک کو کھا رہی ہے“ کے موقع پر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ماجد شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: قندھاری بازار کچرے کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
راولپنڈی: سردی میں اضافے کے باعث ایک لڑکا رضائیاں اٹھائے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: چنگچی ڈرائیور سواریاں نہ ہونے کے باعث اپنی چنگچی پر سو رہا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار فیملی بچوں کی سائیکل موٹر سائیکل پر لادھے مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک افغان بچہ سبزی منڈی سے پتے اکٹھے کرنے کے بعد ریڑھی پر رکھے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک عمر رسیدہ بے گھر شحص ٹیپو روڈ کے فٹ پاتھ پر بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: لیاقت روڈ کے فٹ پاتھ پر دکانداروں نے قبصہ جما رکھا ہے جس سے پیدل چلنے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
راولپنڈی: اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے والے خانہ بدوش اونٹنی کے ہمراہ سڑک کراس کرتے ہوئے۔
سوات: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سوات کیڈٹ کالج کے طلبہء کو اچھی کار کردگی پر ٹرافی دے رہے ہیں۔