Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 6 دسمبر 2016 کی تصاویر
حیدر آباد: جامعہ عربیہ اسکول میں منعقدہ یوم ثقافت کی تقریب ..
حیدر آباد: جامعہ عربیہ اسکول میں منعقدہ یوم ثقافت کی تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
منگل
6
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
6
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: گوپانگ کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدر آباد: کالی روڈ کے رہائشی انصاف کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔
حیدر آباد: معذور افراد پریس کلب پر احتجاج کے موقع پر خود کو علامتی طور پر پھانسی دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈویژنل کمشنر حیدر آباد قاضی شاہد پرویز انسداد پولیو ٹاسک فورس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: چیئرمین سندھ زکوٰة کونسل جسٹس (ر) زاہد قربان علوی بے نظیر معاونت کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سی آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے ملزمان اور ان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ منشیات اور دیگر سامان، دوسری طرف ڈی ایس پی سی آئی اے اسلم لانگا میڈیا کو تفصیلات بتا رہے ہیں۔
حیدر آباد: جامعہ عربیہ اسکول میں منعقدہ یوم ثقافت کی تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: اینٹی کرپشن ویک کے سلسلے میں وی سی لمس پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ کی قیادت میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: اینٹی کرپشن ویک کے سلسلے میں وی سی لمس پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ کی قیادت میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: پراونشنل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عامر تاج خان پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: مددگار سوسائٹی کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکن مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے بچے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پینشنرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: بہاولپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
سانگھڑ: رکن قومی اسمبلی پیر بخش جونیجو کی نجی جیل سے بازیاب ہونیوالے 14افراد۔
حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ریکارڈ چیک کر رہی ہیں۔
حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہی ہیں۔
حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ فائرنگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ایلیٹ فورس کے جوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ ایلیٹ فورس کے جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: پرنسپل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر نوشہرہ کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کو جوانوں کی تربیت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک گیارھویں نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان پیپلز پارٹی کے رہنما مرزا ناصر بیگ، مرزا طارق کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے لٹویا کے خارجہ امور کے لیے ریاست کے سیکرٹری پلڈیگووکس اینڈ رجس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف میئروں، ڈپٹی میئرز کے بلدیاتی انتخابات اور پنجاب میں ضلع کونسل کے چیئرمین کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل فدا حسین میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف کی قبر پر چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد سلامی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے خاندان کے ہمراہ میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا سے بم ڈسپوزل کا حصہ بننے والی پہلی خاتون رافعہ نسیم۔
فیصل آباد: سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے زیر اہتمام کچہری چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: نیو ٹی وی کی بندش کے خلاف صحافی اور ان کی فیملی کے افراد پریس کلب میں احتجاج کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کی جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ایک ریسٹورنٹ کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو ڈاکٹر متین فاطمہ ٹرسٹ گرلز ہائی سکول شاہدرہ کے دورہ کے موقع پر سیکیورٹی ایجوکیشن نسرین مہدی اور سکول کی پرنسپل دلشاد سہیل خصوصی پینٹنگ کا تحفہ دی رہی ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرر ہے ہیں، پروفیسر محمد ابراہیم بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوآپریشنل تیاریوں اور بلوچستان میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی عوامی مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان اردو بازار میں عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے سجاوٹ کا سامان دیکھ رہا ہے۔
لاہور: شہری اردو بازار میں عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے فروخت کے لیے رکھے گئے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے ماڈل کو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے اردو بازار سے سجاوٹ کا سامان خرید رہا ہے۔
لاہور: شہری عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے اردو بازار سے سجاوٹ کا سامان خرید رہے ہیں۔
لاہور: شہری عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے اردو بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ایک ریسٹورنٹ کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز ماحولیات کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ٹیکس اکٹھا کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ذیابطیس فورم 2016ء سے خطاب کر رہے ہیں۔