پوپ بینیڈکٹ نے مسلم ممالک سے ویٹیکن کے سفارتکاروں کو طلب کرلیا۔۔۔اسلام کے بارے میں بیان کے خلاف احتجاج پر بات چیت کریں گے

جمعہ 22 ستمبر 2006 13:57

پوپ بینی ڈکٹ کو مسلمانوں‌ کی طرف سے شدید دبائو کا سامنا ہے۔
پوپ بینی ڈکٹ کو مسلمانوں‌ کی طرف سے شدید دبائو کا سامنا ہے۔
ویٹی کن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔ 22ستمبر 2006،) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ نے مسلم ممالک سے ویٹیکن کے سفارتکاروں اور مسلم رہنمائوں کو اجلاس کے لئے ویٹی کن سٹی طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ویٹی کن کے سینیئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ دعوت ان سفارتی کوششوں کا سلسلہ ہے جس کے تحت پوپ کے اس بیان کی وضاحت کرنا ہے جس کے بعد عالم اسلام میں پوپ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہ

متعلقہ عنوان :