پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان انضمام الحق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ضابطہ ء اخلاق کی سماعت میں پیش ہونے کیلئے اتوار کو لندن روانہ ہوں گے

ہفتہ 23 ستمبر 2006 14:05

پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان انضمام الحق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ضابطہ ..
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین 23ستمبر 2006،) پاکستان کر کٹ ٹیم کے کپتان انضمام الحق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ضابطہ ء اخلاق کی سماعت میں پیش ہونے کیلئے اتوار کو لندن روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

انضمام پر اوول ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی جانب سے مبینہ بال ٹیمپرنگ اور کھیل کی روح کے منافی کردار کے الزامات ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ، کوچ باب وولمر اور وکلاء انضمام الحق کی معاونت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :