فرانسیسی ڈاکٹروں کا زیرو گریویٹی پر دنیا کا پہلا کامیاب آپریشن ، مستقبل میں خلاء میں آپریشن کئے جا سکیں گے
جمعرات 28 ستمبر 2006 12:03
(جاری ہے)
جنوب مغربی فرانس میں دوران پرواز گیارہ منٹ تک جاری رہنے والے اس اپریشن میں رضاکار مریض کے جسم سے ٹیومر علیحدہ کیا گیا ، اس مقصد کے لئے خصوصی طور پر ایک آپریشن تھیٹر تیارکیا گیا تھا زیرو گریویٹی میں کئے جانے والے اس آپریشن کے لئے ڈاکٹروں کو خصوصی تربیت دی گئی تھی۔
مستقبل میں اس نوعیت کے آپریشن کے لئے خصوصی روبوٹس کی مدد حاصل کی جائے گی جس کے بعد یہ آپریشن خلاء میں بھی کئے جا سکیں گے۔ ۔ کامیاب سرجری کرنے والے سرجن پروفیسر ڈومینیک مارٹن کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ آپریشن زمین پر ہونے والے آپریشن کی طرح کیا ہے اور کوشش کی ہے کہ اس کا وہی نتیجہ ملے جو زمین پر ہونے والے کسی آپریشن سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.