دورہ انگلینڈ کے دوران ہی دسمبر میں بورڈ کو استعفیٰ سے آگاہ کردیا تھا، شہریار خان کی پریس کانفرنس (ابتدائی خبر)

ہفتہ 7 اکتوبر 2006 11:53

دورہ انگلینڈ کے دوران ہی دسمبر میں بورڈ کو استعفیٰ سے آگاہ کردیا تھا، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اکتوبر۔2006ء) پاکستان کرکٹ بورڈ‌ کے مستعفی ہونے والے چیئرمین شہریار خان نے پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دورہ انگلینڈ کے دوران ہی دسمبر میں بورڈ کو استعفیٰ سے آگاہ کردیا تھا۔

(جاری ہے)

تاہم اوول کے تنازع اور یونس خان کے کپتانی نہ کرنے کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر استعفی دے دیا۔ اوول ٹیسٹ کے احتجاج میں انضمام کو سزا ہونے میں بھی بورڈ کی ناکامی ہے جس کے باعث استعفیٰ دینا بہتر سمجھا۔ (مزید تفصیلات جلد ہی)

متعلقہ عنوان :