گبز سے دہلی پولیس کی پوچھ گچھ ٹیم پر اثر انداز نہیں ہوگی‘ گریم سمتھ

جمعرات 12 اکتوبر 2006 14:17

گبز سے دہلی پولیس کی پوچھ گچھ ٹیم پر اثر انداز نہیں ہوگی‘ گریم سمتھ
ممبئی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین12اکتوبر2006) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان گریم سمتھ نے کہا ہے کہ سٹار بیٹسمین ہرشل گبز سے دہلی پولیس کی پوچھ گھ ٹیم کے مورال پر اثر انداز نہیں ہوگی ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گریم سمتھ نے کہا کہ ان کی ٹیم بالکل ریلیکس ہے تمام کھلاڑی صورتحال سے پوری طرح واقف ہیں اور وہ گبز کے لئے نیک خواہشات رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم اس بات کی منتظر ہے کہ گبز جلد از جلد ٹیم کو جوائن کریں واضح رہے کہ ہرشل گبز سے پولیس چھ سال قبل لگائے گئے میچ فکسنگ کے الزامات سے متعلق پوچھ گچھ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :