لاہور ٹیسٹ،برائن لارا ٹیم کو اننگز کی شکست کے خطرے سے باہر نہ نکال سکے

منگل 14 نومبر 2006 14:03

لاہور ٹیسٹ،برائن لارا ٹیم کو اننگز کی شکست کے خطرے سے باہر نہ نکال سکے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2006ء) لاہور میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 248رنز بنائے ہیں اور اس کے 6کھلاڑی آوٴٹ ہوئے ہیں ویسٹ انڈیز کو ابھی پاکستانی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 31رنز کی ضرورت ہے اور اس کے 4کھلاڑی باقی ہیں ۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا اور چندرپال نے ٹیم کو اننگز کی شکست کے خطرے سے باہر ۔نہ نکال سکے برائن لارا 122رنز بنا کر آوٴٹ ہوئے۔ انہیں محمد حفیظ نے آوٴٹ کیا۔

متعلقہ عنوان :