طالبان کی جانب سے رہا کئے گئے 2 پاکستانی صحافی وطن واپس پہنچ گئے

منگل 28 نومبر 2006 20:27

طالبان کی جانب سے رہا کئے گئے 2 پاکستانی صحافی وطن واپس پہنچ گئے
چمن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر۔2006ء) افغانستان میں طالبان کی جانب سے رہا کئے گئے 2 پاکستانی صحافی پاکستان پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کوریج کے لئے جانے والے 2 پاکستانی صحافیوں کو جن کو بعد میں طالبان نے اغواء کے بعد رہا کر دیا گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے۔ مونوک صحافی چمن سے کوئٹہ کے گئے روانہ ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :