سکھر پو لیس کی جانب سے ڈاکو ؤ ں پتھا رید ا روں اورجر ا ئم پیشہ عنا صر کے خلا ف آپریشن تیز کر دیا گیا

بدھ 29 نومبر 2006 15:19

سکھر (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین29نومبر2006 )سکھر پو لیس کی جانب سے ڈاکو ؤ ں پتھا رید ا روں اورجر ا ئم پیشہ عنا صر کے خلا ف جا ری آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہا ئی وے پر جر ا ئم کے خاتمے کیلئے پو لیس چو کیا ں بڑھا کر پیٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ اسٹر یٹ کر ا ئم کی روک تھا م کیلئے پو لیس پا ر ٹیا ں تشکیل دے دی گئیں ۔پو لیس کی جا نب سے جاری آپر یشن کے دوران متعدد ڈاکوؤ ں وجر ائم پیشہ افر اد کی گر فتا ر ی کیبعد ڈاکو ؤ ں کے گر د گھیر اؤ مزید تنگ کر دیا گیا ۔

ڈی پی او سکھر غلا م شبیر شیخ نے ضلع بھر کے تما م پولیس افسران کو ہد ا یت دین ہیں کہ وہ جر ا ئم کی سرکو بی کیلئے ہر ممکن اقداما ت کر یں ۔تفصیلا ت کے مطابق سکھرپو لیس کی جا نب سے ڈاکو ؤ ں وجرائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کا روائی کے دوران متعددڈاکوؤ ں کی گر فتا ر ی کے بعد آپر یشن تیز کر دیا گیا ہے اور ضلع بھر میں پولیس چو کیوں کی تعداد بڑھا کر پیٹر و لنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈی پی او سکھر غلا م شبیر شیخ نے این این آئی سے با ت چیت کر تے ہو ئے بتا یاکہ سکھر ضلع بھر میں نیشنل ہا ئی وے پر مسافروں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے اقداما ت مزید سخت کئے ہیں اورپو لیس کی پیٹرو لنگ رات کے وقت بڑھا دی گئی ہے ۔جبکہ سکھر میں اسٹر یٹ کر ا ئم کی روک تھا م کیلئے ایک ٹھو س حکمت عملی مر تب کی گئی ہے ۔جس کے تحت شہر بھر میں پو لیس کوالر ٹ کر دیا گیا ہے اورپو لیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر بھر میں مشکو ک افر اد پر کڑی نظر رکھے اورشک کی بنیا د پر چیک کیا جائے لیکن بلا جو از کسی کو تنگ نہ کیا جائے ۔

اگر ایسی کو ئی شکا یت ملی تو مذکو رہ ذمہ داروں کے خلا ف کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔انہو ں نے کہاکہ ضلع بھر میں عوام کی جا ن ومال کا تحفظ پو لیس کی تر جیحا ت میں شامل ہے اس میں کو ئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گیاورجو بھی پو لیس افسر یا اہلکا ر غفلت بر تے گا اس کے ساتھ کو ئی رعایت نہیں کی جائے گی۔ غفلت بر تنے والوں کے خلا ف کا روائی عمل میں لا ئے جا ئے گی ۔